Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

کورونا کے باعث 1000 اسکول فروخت کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
September 19, 2020
in خبریں
0
کورونا کے باعث 1000 اسکول فروخت کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارت میں تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں شوبز سے لیکر تعلیم تک ہر شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے کے-جی تا بارہویں جماعت تک کے 1000 کے قریب اسکولوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت کا شعبہ تعلیم بے حد متاثر ہوا ہے اور اس فیصلے سے امید یہ کی جا رہی ہے کہ ملک بھر کے 1000 کے قریب اسکول فروخت کرنے کے بعد ان سے آنی والی ساڑھے 7500 کروڑ  روپے (تقریباً ایک ارب ڈالر) کی رقم کو آئندہ آنے والے 2 سے 3 سال کی سرمایہ کاری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

بھارت میں تعلیمی انفراسٹرکچر پر کام کرنے والے ادارے ’سیریسٹرا وینچرز‘ کے اعداد و شمار کے مطابق یہ آفر پرائیویٹ بجٹ والے اسکولوں کے لیے ہے جن کے فی بچے کی زیادہ سے زیادہ سالانہ فیس 50 ہزار روپے ہے اور بھارت میں تقریباً 80 فیصد اسکول اس ہی کیٹیگری میں آتے ہیں۔

سیریسٹرا وینچرز کے ساتھ منسلک ویشال گوئل کا کہنا ہے کہ متعدد ریاستی حکومتوں کی جانب سے اسکولوں میں فیس وصولی کی حد مقرر کی گئی ہے اور اسکولوں سے یہ توقع بھی کی جا رہی ہے کہ وہ دیگر اخراجات کو برداشت کرنے کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو بھی تنخواہیں ادا کریں جو کہ ان اسکولوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔

ویشال گوئل کا مزید کہنا تھا کہ ایک بڑے اسکول کو  اپنے عملے کو تنخواہیں دینے کے لیے غیر تدریسی عملے کی تنخواہوں میں 70 فیصد تک کٹوتی کرنا پڑی۔

بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 53 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ وائرس سے اب تک 85 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

Tags: coronavirusSchool
Previous Post

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی بھی گرفتار

Next Post

سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخودنوٹس کی سماعت25ستمبرکوہوگی

Next Post
سانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال پورے، پوری قوم کا غم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخودنوٹس کی سماعت25ستمبرکوہوگی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

جنرل قاسم سلیمانی کی مخبری کرنے والے کو سزائے موت سنادی گئی

جنرل قاسم سلیمانی کی مخبری کرنے والے کو سزائے موت سنادی گئی

8 months ago
دوستی سے انکار پر لڑکی کا قتل

طلاق کی دھمکی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

7 months ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ