پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

کورونا کا خطرناک وار، پہلی بار ساڑھے 7 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

Rao Mohsin Ali by Rao Mohsin Ali
January 21, 2022
in خبریں
0
کوروناوائرس سے صحت یاب افراد کیلئے مزید خطرے کی گھنٹی بج گئی
3
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 23 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 65 ہو گئی ہے۔

کورونا نے کراچی، لاہور اوراسلام آباد سمیت ملک بھر میں ریکارڈ توڑ دیئے، پہلی بار ایک ہی دن میں ساڑھے 7 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، اس سے پہلے جون میں چھ ہزار آٹھ سو کا ہندسہ عبور ہوا تھا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 678 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 53 ہزار 479 ہو گئی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 59 ہزار 343 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 12.93 فیصد رہی۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار874، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 83 ہزار 403، پنجاب میں 4 لاکھ 58 ہزار 879، اسلام آباد میں ایک لاکھ 15 ہزار 047، بلوچستان میں 33 ہزار 812، آزاد کشمیر میں 34 ہزار 997 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 467 ہو گئی ہے۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار 096 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار 727، خیبرپختونخوا 5 ہزار 968، اسلام آباد 971، گلگت بلتستان 187، بلوچستان میں 367 اور آزاد کشمیر میں 749 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

?>
Previous Post

یوکرین پر حملہ کرنے کی سخت قیمت ادا کرنی ہو گی، امریکی صدر کی روس کو دھمکی

Next Post

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں، شیخ رشید

Next Post
مذہبی جماعت کے دھرنے، قانون شکنی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں، شیخ رشید




Polls

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    10 shares
    Share 4 Tweet 3
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی دھماکے میں اہم پیشرفت

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کی تضحیک، طلبہ تنظیموں کا شدید ردعمل

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • عمران خان کی دستخط شدہ شرٹ کے 6 کروڑ لگ گئے، بیچوں گا نہیں، ابوبکر

    4 shares
    Share 2 Tweet 1

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان
عیسیٰ خان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی گونج سنائی دینے لگی

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ