پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

کورونا وائرس: سندھ میں مزید 61 کیس رپورٹ، تعداد 627 ہوگئی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
March 31, 2020
in خبریں
0
کے پی کے: کرونا وائرس کے چار کیسز کلیئر قرار
6
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

 کراچی: صوبۃ سندھ میں کورونا کے مزید 61 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 627 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔اس حوالے سے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں مزید 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کے بعد کرونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 627 ہوگئی ہے۔ اب تک سندھ میں 41 کورونا متاثرہ افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ کراچی میں 45 نئے کیسز نئے کی تصدیق کے بعد تعداد 294 ہوگئی ہے، حیدرآباد میں 14 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد 57 ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا متاثرین کو مکمل انتظامات کے ساتھ قرنطینہ میں رکھا گیا ہے، رپورٹ منفی آنے تک مریضوں کو زیر علاج رکھا جائے گا، اس کے علاوہ جامشورو میں 2 اور ایک کیس جیکب آباد میں سامنے آیا ہے۔

?>
Previous Post

کورونا وائرس: ای سی سی اجلاس میں 12 سو ارب کا معاشی پیکج منظور

Next Post

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1865،اموات 25 ہوگئی

Next Post
کراچی: کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحتیاب، ڈسچارج کردیا گیا

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1865،اموات 25 ہوگئی




Polls

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • عامر لیاقت نے احتیاط کے ساتھ دانیہ کی ذو معنی غیر اخلاقی آڈیوز اور تصاویر جاری کردیں

    عامر لیاقت کو طوبی نے آئس کے نشے کی عادت ڈالی، دانیہ نے نیازیبا ویڈیوز شیئر کردیں

    11 shares
    Share 4 Tweet 3
  • دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    10 shares
    Share 4 Tweet 3
  • خدا اور محبت

    109 shares
    Share 44 Tweet 27
  • عدلیہ، فوج اور نظریہ پاکستان کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے، سپریم کورٹ

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • ’دیوار سے نہ لگایا جائے‘ : مقامی سینیما میں ہالی ووڈ فلم کی ریلیز پر پاکستانی اداکار برہم

    4 shares
    Share 2 Tweet 1

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • قتل کیس میں گرفتار ہونے والا رکن اسمبلی ایران پہنچ گیا
عیسیٰ خان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی گونج سنائی دینے لگی

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ