پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز شہری صحافت

کراچی میں رکشہ چھیننے والے میاں بیوی گرفتار

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
October 20, 2020
in شہری صحافت
0
خیبر پختونخوا میں حکومتی اقدامات پرعمل نہ کرنے والوں کو ایک سال قید و جرمانے کی سزا ہوگی
11
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی : پولیس نے رکشے چھیننے والے گینگ میں شامل میاں بیوی کو دوران واردات پکڑ لیا، ملزمان ایک ڈرائیور سے اسلحہ کے زور پر اس کا رکشہ چھین کر فرار ہورہے تھے۔

اس حوالے سے پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ کراچی کے علاقے گلشن معمار سے رکشہ اسنیچر گینگ میں شامل میاں بیوی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے ملزمان نیازعلی اور اس کی بیوی نے ملیر سے گبول ٹاؤن کیلئے رکشہ بک کرایا تھا۔

پولیس کے مطابق لیبراسکوائر گلشن اقبال پر پہنچ کر ملزمان نے ڈرائیور کی کنپٹی پر پستول رکھ دیا اور اسلحے کے زور پر رکشہ چھننے کی کوشش کی،اس دوران قریب ہی گشت پر موجود پولیس اہلکار بھی پہنچ گئے جنہوں نے بروقت کارروائی کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ اب تک چھینے گئے رکشوں میں شہر بھر میں منشیات سپلائی کی جاتی ہے، گروہ کا طریقہ واردات یہ ہے کہ منشیات رکشے میں ڈال کر خاتون کی مدد سے مقررہ مقمات پر پہنچائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے غیر ملکی ساختہ 30 بور کا پستول برآمد ہوا ہے، کارروائی کے دوران پولیس نے ڈیڑھ کلو فائن کوالٹی کی چرس بھی قبضے میں لے لی ہے۔

گینگ میں خاتون سمیت 5ملزمان شامل ہیں جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، ملزمان نے منشیات فروشی کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔

?>
Previous Post

کیا وفاقی حکومت ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن لگانے جارہی ہے؟

Next Post

ہر سال مزار قائد پر جا کر نعرے لگاؤں گا، کیپٹن(ر) صفدر

Next Post
ہر سال مزار قائد پر جا کر نعرے لگاؤں گا، کیپٹن(ر) صفدر

ہر سال مزار قائد پر جا کر نعرے لگاؤں گا، کیپٹن(ر) صفدر




Polls

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • کلفٹن کے نجی مال میں خاتون کا لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل

    کلفٹن کے نجی مال میں خاتون کا لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل

    12 shares
    Share 5 Tweet 3
  • عامر لیاقت کو طوبی نے آئس کے نشے کی عادت ڈالی، دانیہ نے نیازیبا ویڈیوز شیئر کردیں

    11 shares
    Share 4 Tweet 3
  • دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    9 shares
    Share 4 Tweet 2
  • سندھ میں پانی کی شدید قلت کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج

    9 shares
    Share 4 Tweet 2
  • قتل کیس میں گرفتار ہونے والا رکن اسمبلی ایران پہنچ گیا

    6 shares
    Share 2 Tweet 2

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • قتل کیس میں گرفتار ہونے والا رکن اسمبلی ایران پہنچ گیا
عیسیٰ خان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی گونج سنائی دینے لگی

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ