کراچی: ٹریفک پولیس نے رانگ سائید ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف مہم کا بھرپور آغاز کر دیا ہے جو کہ کراچی کی اہم شاہراہوں پر موجود اہلکار رانگ سائیڈ پر ڈرائیونگ کرنے والوں کے نہ صرف چالان کاٹیں جائیں گے گے بلکے گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔
جبکہ ٹریفک پولیس کے آفسر کا کہنا ہے کہ کراچی میں جاری مہم ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں بھی جاری رہے گی اور رانگ سائیڈ آنے والوں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائی جائیگی ۔