Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز شہری صحافت

کراچی: عائشہ منزل پل پر 2 بھائی ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
July 11, 2020
in شہری صحافت
0
کراچی: عائشہ منزل پل پر 2 بھائی ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: عائشہ منزل پل پر ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار  2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کے عینی شاہد ٹرک ڈرائیور کے مطابق اس کی گاڑی پیچھے تھی اس نے دیکھا کہ موٹرسائیکل سوار 2 نوجوان پہلے پانی کے کین سے لوڈ ٹرالر کے ٹائروں سے ٹکرائے جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق ہوا جب کہ پیچھے بیٹھا ہوا دوسرا نوجوان ساتھ ہی گزرنے والے واٹر ٹینکر کے نیچے آکر جاں بحق ہوا۔

حادثے کے بعد موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان آیا اور دونوں جاں بحق افراد کو آوازیں دے کر بلایا اور اس کے بعد وہاں سے چلا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار نوجوان تیز رفتاری کر رہے تھے، حادثے کے بعد ٹرالر اور ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگئےہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق لڑکوں کی شناخت 18 سالہ فواد اور 21 سالہ وہاب کے نام سے ہوئی ہے جو سگے بھائی تھے۔

Tags: Dialogue PakistanKarachitraffic accident
Previous Post

آیا صوفیہ میوزیم ہے یا مسجد؟ ترک عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Next Post

کراچی: کورنگی میں پولیس اہلکار قاتلانہ حملے میں زخمی

Next Post
کوہاٹ میں فائرنگ سے شہریارآفریدی کا کزن زخمی

کراچی: کورنگی میں پولیس اہلکار قاتلانہ حملے میں زخمی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

وزیر اعلی سندھ کی جانب سے راشن کی تقسیم کے لئے موبائل سروس شروع کرنے کا اعلان

جس نے جو کرنا ہے کرلے، سندھ حکومت وفاقی ٹیکس جمع نہیں کرے گی، وزیر اعلی سندھ

7 months ago
مولانا آزادی مارچ کی تاریخ پر نظرثانی کریں ، وزیرخارجہ

مولانا آزادی مارچ کی تاریخ پر نظرثانی کریں ، وزیرخارجہ

1 year ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ