پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

کراچی دھماکے میں اہم پیشرفت

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
May 12, 2022
in خبریں, شہری صحافت
0
کراچی دھماکے میں اہم پیشرفت
8
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے بی ڈی ایس نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔

صدر داؤد پوتا روْڈ پر بم دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تفتیش کرنے والے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد سائیکل کے پیچھے کیریئر پر رکھا گیا تھا جسے سیفٹی ڈیوائس کی مدد سے پھاڑا گیا جبکہ دیسی ساختہ بم میں ایک کلو سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جس میں بال بیرنگ اور نٹ بولٹ بھی شامل کیے گئے تھے ۔

اپڈیٹ صدر بم دھماکہ

بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ابتدائی رپورٹ تیار

دھماکے میں 2کلو بارودی مواد اور آدھا کلوبال بیرنگ استعمال کئے گئےہیں،بی ڈی ایس حکام

دھماکہ ٹائم ڈیوائس کےذریعے کیا گیا،بی ڈی ایس حکام کا دعویٰ

ماضی میں اس نوعیت کے 2 دھماکے کئے گئے،بی ڈی ایس حکام کا دعویٰ

ایک دھماکہ شیری جناح کالونی دوسرا ماڑی پور روڈ پر کیا گیا تھا،بی ڈی ایس حکام

کچھ تفتیش کاروں کا دعویٰ ہے کہ دھماکا ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا،بی ڈی ایس حکام

صبح دوبارہ دھماکے کے مقام کا دورہ کریں گے،بی ڈی ایس حکام

?>
Previous Post

کراچی میں دھماکا، 1 جاں بحق، 9 زخمی

Next Post

کراچی دھماکا، کتنا نقصان ہوا؟

Next Post
کراچی میں دھماکا، 1 جاں بحق، 9 زخمی

کراچی دھماکا، کتنا نقصان ہوا؟




Polls

کیا بجٹ 2022 عوام دوست بجٹ ہوگا؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    95 shares
    Share 38 Tweet 24
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی

    20 shares
    Share 8 Tweet 5
  • ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار

    11 shares
    Share 4 Tweet 3
  • سجل نے سابق شوہر احد کو سبق سکھانے کی ٹھان لی؟ اقدام پر مداح حیران

    10 shares
    Share 4 Tweet 3

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • گرینڈ قبائلی جرگے نے فاٹا انضمام کو مسترد کردیا
عیسیٰ خان
  • بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ