کراچی: سپر ہائی وے کے قریب عید الضحیٰ کے لیے مویشی منڈی سج گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک 200 سے زائد جانور مویشی منڈی لائے جا چکے ہیں جبکہ مزید جانورں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
مویشی منڈی میں پنجاب سے بھی جانور لائے گئے ہیں تاہم اس وقت جانوروں کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہیں۔