Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

کراچی: افریقی ملک گھانا سے پاکستانی شہری واپس ملک پہنچ گئے

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
May 12, 2020
in خبریں
0
کراچی: افریقی ملک گھانا سے پاکستانی شہری واپس ملک پہنچ گئے
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: امریکا، دبئی اور دیگر ممالک کے بعد  افریقی ملک گھانا سے بھی خصوصی پرواز کے ذریعے 15 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق  وطن واپس آنے والے مسافر کراچی ائیرپورٹ پہنچے جہاں ان کی جناح ٹرمینل پر کورونا وائرس کی اسکریننگ کی گئی اس کے بعد  سول ایوی ایشن، محکمہ صحت سندھ اور دیگر اداروں نےطبی معائنہ کیا جس کے بعد مسافروں کو کلیئر قرار دیا۔

کورونا احتیاطی تدابیر کے باعث گھانا سے آئے تمام مسافروں کو 48 گھنٹوں کی آئسولیشن کے لیے ائیرپورٹ پر واقع ایک نجی ہوٹل میں منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مختلف ممالک میں ہزاروں پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں جن کی واپسی کے لیے حکومت کی جانب سے وقفے وقفے سے خصوصی پروازیں چلائی جارہی ہیں۔

Tags: Corona VirusDialogue PakistanPakistani Citizen
Previous Post

سکھر: 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار

Next Post

کرپشن کے کورونا وائرس عالمی وبا پر سیاست کررہے ہیں، عثمان بزدار

Next Post
عثمان بزادر کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، آزادی مارچ پر گفتگو

کرپشن کے کورونا وائرس عالمی وبا پر سیاست کررہے ہیں، عثمان بزدار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹیں گرا دیں

بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹیں گرا دیں

1 year ago
ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی یکم اگست کو ہوگی

ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی یکم اگست کو ہوگی

6 months ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ