Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

کاشانہ اسکینڈل: کائنات کے مبینہ قتل کے خلاف

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
March 4, 2020
in خبریں
0
کاشانہ اسکینڈل: کائنات کے مبینہ قتل کے خلاف
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: کاشانہ اسکینڈل کی اہم گواہ اقراکائنات کی مبینہ قتل کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے (سی سی پی او) لاہور کو باقاعدہ درخواست دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاشانہ لاہور کی سابق انچارج افشاں لطیف نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اقرا کائنات کو قتل کیا گیا ہے جس کا مقدمہ درج کیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ کاشانہ اسکینڈل کی اہم گواہ اقرا کائنات کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ بھوک اور پیاس بتائی گئی تھی۔

افشاں لطیف نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اقرا کائنات نے کاشانہ سکینڈل میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا، لیکن اس کو سازش کے تحت بھوکا پیاسا رکھ کر قتل کردیا گیا ہےجبکہ انچارج ایدھی سنٹر معصومہ نے اقرا کی موت طبعی قرار دی تھی اور پوسٹ مارٹم میں اسکو بھوکا اور پیاسا رکھ کر قتل کرنے کی وجہ سامنے  آگئی تھی۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مقتولہ اقرا کائنات کے خاوند دباؤ میں آکر کارروائی نہیں کرانا چاہتے ہیں اس لیے میری درخواست پر کائنات کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔

خیال رہے کہ 25 فروری کو جاری کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ اقرا کائنات کی موت بھوک اور پیاس کی وجہ سے ہوئی ہے۔

Tags: iqra kainatkashana scandleافشاں لطیفکاشانہ اسکینڈل
Previous Post

چین ،ٹڈی دل کو روکنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں فراہم کرائے گا

Next Post

علی ظفر کا ایس ایل سے متعلق گانا رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

Next Post
علی ظفر کا ایس ایل سے متعلق گانا رکوانے  کے لیے عدالت میں درخواست دائر

علی ظفر کا ایس ایل سے متعلق گانا رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

1 year ago
کرونا وائرس / خطرہ: پشاور باچا خان انٹر نیشنل ائرپورٹ پرخطرناک کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظرحفاظتی اقدامات

کرونا وائرس / خطرہ: پشاور باچا خان انٹر نیشنل ائرپورٹ پرخطرناک کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظرحفاظتی اقدامات

1 year ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ