پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home بلاگ

ڈارمہ ہم کہاں کے سچے تھے نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

نیلم عتیق by نیلم عتیق
September 24, 2021
in بلاگ, خصوصیت
0
ڈارمہ ہم کہاں کے سچے تھے نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
61
SHARES
242
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگست 1998 سے نومبر 1998 تک ہم کہا کے سچے تھے کرن ڈائجسٹ میں قسط  وار ریلیز ہوتا تھا۔  آج کل یہ ڈرامہ آن اسکرین ہے   اِس ڈرامہ کو فاروق رند نے ڈائریکٹ کیا، جبکہ  نینا کاشف اور مومنہ دوراید نے پرڈیوسڈ کیا ہے ۔ ڈرامہ کے مرکزی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان، کبرہ خان ، عثمان مختار اور ہارون شامل ہیں۔ ڈرامہ کے سپورٹنگ اداکاروں کو بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے جن میں عمیر رانا ، ہما نواب ، زینب قیوم ، شامییم بیلالی ، لیلی وسطی اور علی طاہرشامل ہیں ۔ پاکستانی ڈرامے اپنی مضبوط کہانی کے ساتھ ساتھ بترین آفیشل ساؤنڈ ٹریک کی وجہ سے دیکھے اور پسند کئے جاتے ہیں یہی وجہ کہ کے ڈرامہ ختم ہونے کے باوجود بھی اسکے او ایس ٹی   شائقین  کےپلے لسٹ میں موجود ہوے ہیں اس پروجیکٹ کے  اعلان کے فوراً بعد سے ایک ہل چل مچی کیوں کے 5 سال بعد ماہرہ خان ٹیلیوژن کے کسی ڈرامہ میں جالواگر ہو رہی تھیں۔ عثمان مختارجن کے فین  انکوثبات ڈرامے  کے محدود کردار میں دیکھ کربہت مایوس ہوے تھے ہم کہا کے سچے تھے ڈرامہ کو دیکھ کر  خوشی ہیں کہ اس ڈرامہ میں عثمان مختار کا  کردار نہایت ہی دم دار اور مرکزی دیکھائی دے ریا ہے ۔

 کبرا خان حال ہی میں  الف جیسے بلاک بسٹر ڈرامہ کے بعد اِس ڈرامہ میں رونما ہوئی ہیں   فینس کو اپنی ایکٹنگ سے متاثر کر رہی ہیں ۔ہم کہا کے سچے تھے عمیرہ احمد کے ناول پر مبنی ہے ۔ . ہ کہانی تِین کزنوں کے گرد گھومتی ہے جن میں ماہرہ خان نے مہرین ک ، كبرى خان نے مشعل  اور عثمان مختار نے اسودکا كاردار ادا کیا ہے ۔ان سب کا تعلق ایک امیر خاندان سے ہے  مہرین اِس کی خالہ کی بیٹی ہے اور مشعل اِس کے ماموں کی بیٹی ہے ۔ مہرین اسود کو بچپن پسند کرتی ہے اور مہرین کو سافان پسند کرتا ہے ، سافان کا کریکٹر ہارون شاہد نے ادا کیا ہے سافان ، مہرین کو پرپوز کرتا ہے مگر مہرین اسے جواب نہیں دیتی ۔مہرین ، وہ اب ایم فل کی طالبہ ہے ، اِسکی ماں دوسری شادی کرنے کے باعث مصائب کا شکار ہے ،  مہرین ، مشعل کے گھر میں اذیت ناک زندگی گزر رہی ہے، مشعل کی نااراضگی اور بغض سے ایک منفی کریکٹر بن چکی ہے ۔ اسود  امریکہ میں ایک اچھی نوکری کر رہا اور ویل سیٹلڈ ہے وہیں اسود صاف دِل انسان ہے اور مشعل اسودکواپنی طرف مائل کر لیتی ہے جبکہ  مہرین کو اسود کے سامنے  انتہائی برا پیش کرکے  اسود کے ذہن میں مہرین کا منفی کردار بنا چکی ہے۔بچے معصوم ہوتے ہیں خالی صفحہ ہوتے ان پہ جو لکھ دو وہ پِھر مرتے دم تک انکے ذہنوں میں  لکھا رہ جاتا ہے، وہ خواہش کر بھی اسے مٹا نہیں پاتے۔

 اسا ہی ہوا مشعل کے منفی کریکٹر کے پیچھے اس کی ماں ہے اس نے جس پودے کو زہر کے پانی سے پروان چڑھایا اور ایک دن وہ اسی زہر میں ڈوب کر مار گیا۔ مہرین کی خالہ یعنی اسود کی ماں اسے بہت پسند کرتی اور اسے اپنی بہو بنانا چاہتی ہے ، مگر یہ بات جب مشعل کو پتہ چلی تو مہرین کی زندگی اور عذاب بنا دیتی ہے، مگر انسان یہ بھول جاتا ہے وہ جو کنواں کسی کے کھودتا ہے اس میں  خود گر جاتا ہے اور کبھی باہر نکل نہیں پاتے۔نفرت اور محبت دونوں ہمجولیا ہیں بس ان کی آپس میں نا بنتی ہو مگر ہمیشہ ایک ساتھ رہتی ہے ہر حال میں .اِس ڈرامہ میں ملک کے بہترین ایکٹرز موجود  ہیں جنہوں نے اپنی غیر معمولی پرفارمنس دی ہے ، یہاں تک چائلڈ اسٹارز نے بھی اپنی ایکٹنگ سے سب کو حیران کر دیا ۔

ڈرامہ تمام مناظر اتنے دلچسپ ہیں کہ  اسی وجہ سے کہانی سے شائقین سے جڑتی ہے،  اِس ڈرامہ میں ماہرہ خان کا کردار  ان کے باقی ڈراموں  سے مختلف ہے ،انھوں نے  انتہائی  کانفیڈینس سے نیک دِل مگر جذباتی طور پر پریشان لڑکی کا كردار ادا کیا ہے ، زندگی کی مصیبتوں نے اس کے كردار پہ تلخی کے سایہ ڈالے ہیں ۔کبرا خان نے اب تک اپنے منفی كردار کا ایک طاقتور اثر ڈالا ہے اور منفی كردار کو قیام کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں ، اسی طرح عثمان مختار نے بھی اپنے كردار سے ساتھ پورا انصاف کیا ہے،  اب تک ہارون شاہد نے بھی ایک نیک دِل اور شریف ہونے کے ساتھ ساتھ سچے عاشق کا كردار بہترین ادا کیا ہے۔فاروق رند ایک مشہور ڈائریکٹر ہیں ، ان کی قابل ذکر ڈراموں میں  باغی ، پیار کے صدقے ، عشق زِی نصیب  جیسے ڈرامے سرفہرست ہیں ۔ہم کہا کے سچے تھے ڈرامہ ان کی شاندار ڈائیریکشن میں بنایا گیا ہے  اِس ڈرامہ میں غیر معمولی کیمراگرافی کی گئی ہے ,کیمرہ کا کام پاکستانی ڈراموں میں کئے جانے والے دیگر کاموں سے مختلف ہے،  وائڈ اینگلز شائقین کی توجہ اپنی طرف کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔

جب منصور اپنی بیٹی کو آخری بار”آئی لو یو” کہتا ہے یہ سین سلو موشن اور کیمرا کے اینگلز کے اسی مطابقت بناتے ہے اور سحر سا بنا دیتا ہے  دیکھنے والوں   کے لیے انتہائی دِل گرفتہ سین ہے ، جب منصور خودکشی کرنے کا سین دیکھتے ہے مہرین کے رد عمل کے سین اچھی ڈائیریکشن کا ثبوت پیش کرتا ہے ۔ اِس کے علاوہ ، ماہرہ خان کا بس سین سہی طور پر باغی نویت اور اِس کے دکھ کی حد کو بہترین پیش کیا ہے ۔ایسے بہت  سے سین ہے جو آپ کو اپنے ساتھ جوڑا لیتے ہیں، یہ ڈرامہ روایتی کزنوں کی محبت سے  مماثالت رکھتی ہے ، مگر ایک غیر روایتی کامیابی کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتا ہے ، جو مرکزی کردارو کو محبت ، جھوٹ ، اذیت اور پچھتاوا کے پیچیدہ جال میں پھنسنتے جاتے ہے اور اب ایک اسی جال میں دم توڑ دے گا کیوں وہ خود اِس جال کو بننے والا ہے ،بارحال شاندار کاسٹ ، ان کی شاندار اداکاری سے ایسا حیرت انگیز سمت لے آہا ہے ۔اِس ڈرامہ کی ٹی آرپی اسی لیے اتنی اچھی ہے کے اِس ڈرامہ میں سب موتی چن چن کر گایے گیے ہیں جو اِس ڈرامہ کو  مزید دلچسپ بناتے جاتے ہیں۔

?>

Previous Post

بیرونِ ملک سفر کرنے والوں کے لیے بری خبر

Next Post

عیسی پریا، وہ شخص جو پاکستان کے لیے 42 میل تک بھاگا

Next Post
عیسی پریا، وہ شخص جو پاکستان کے لیے 42 میل تک بھاگا

عیسی پریا، وہ شخص جو پاکستان کے لیے 42 میل تک بھاگا




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    170 shares
    Share 68 Tweet 43
  • سال 2023 میں حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

    17 shares
    Share 7 Tweet 4
  • ” بہن سردی سے مر گئی ‘‘ : شامی بچی کی دل دہلا دینے والی فریاد

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • لاوارث بننے کے بعد یہ لوگ پاگل ہو چکے,شرجیل کا شیخ رشید کے الزام پر ردعمل

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • سنی لیون کی ناقابل یقین ویڈیو دیکھ کر مداح حیران

    91 shares
    Share 36 Tweet 23

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کون ہیں؟
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ