پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

نئے سال پیٹرول اور مہنگاہوگا، موبائل فون ، گاڑیاں ، میک اپ اور اسٹیشنری مہنگی ہونے کا امکان

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
December 29, 2021
in خبریں, سال 2022-2021
0
تنخواہ دار اور پینشن والے افراد کا آڈٹ نہیں کیا جائے گا
18
SHARES
70
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیٹرول اور مہنگا ہوگا، موبائل فون ، گاڑیاں ، میک اپ ،اسٹیشنری اور پیک فوڈ آئٹمز بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق منی بجٹ میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہوگی.

مہنگائی کے ستائے عوام مہنگائی کی نئی لہر کے لیے تیار ہو جائیں۔وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں منی بجٹ منظور کرانے کا اعلان کر دیا۔ معاشی ماہرین  کے مطابق منی بجٹ سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق منی بجٹ میں ایک ہزار700 سے زائد اشیا پر ٹیکس لگے گا۔مہنگا پیٹرول اور مہنگا ہوگا ۔موبائل فون ، اسٹیشنری اور پیک فوڈ آئٹمز بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔

منی بجٹ میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہوگی ۔خواتین کے لیے  میک اپ کا سامان بھی مہنگا ہو گا۔ لگژری اشیا کی درآمدات پر ٹیکس لگے گا ۔

گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں ڈھائی اور ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس میں 5فیصد اضافے کا امکان ہے۔امپورٹڈ کپڑوں، جوتوں اور پرفیومز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھے گی ۔بچوں کے امپورٹڈ ڈائپرز مہنگے ہوں گے۔

مقامی تیار کردہ اشیاء پر سیلز ٹیکس بارہ سے بڑھا کر17 فیصد کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ منی بجٹ میں ٹیکس وصولی کا ہدف5 ہزار 829 ارب سے بڑھا کر 6100 ارب کرنے کی تجویز شامل ہے۔ترقیاتی بجٹ میں 50 ارب روپے کی کٹوتی کی جانے کی تجویز بھی منی بجٹ کا حصہ ہے ۔

?>
Previous Post

سال 2021 کی کامیاب فلمیں

Next Post

خونخوار گلہری کی دہشت، شہری گھروں میں بند

Next Post
خونخوار گلہری کی دہشت، شہری گھروں میں بند

خونخوار گلہری کی دہشت، شہری گھروں میں بند




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    226 shares
    Share 90 Tweet 57
  • جون ایلیاء ۔ منفرد اسلوب کا شاعر

    228 shares
    Share 91 Tweet 57
  • پاکستان کے پہلے سکے کی کہانی

    380 shares
    Share 152 Tweet 95
  • آزاد نظم کو ایک نیا اسلوب دینے والے ن م راشد کو دنیا سے رخصت ہوئے 45 برس بیت گئے

    217 shares
    Share 87 Tweet 54
  • سنی لیون کی ناقابل یقین ویڈیو دیکھ کر مداح حیران

    129 shares
    Share 52 Tweet 32

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکار کا والد کے نقش قدم پر چلنے کا اعلان
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ