پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خصوصیت

پندرہ جنوری، محسن نقوی کا یومِ وفات

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 15, 2020
in خصوصیت
0
پندرہ جنوری، محسن نقوی کا یومِ وفات
125
SHARES
501
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اردو ادب کا دمکتا چراغ، صاحبِ طرز شاعر اور مشہور خطیب محسن نقوی 15 جنوری 1996ء کو دہشت گردوں کے ہاتھوں اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق انہیں 45 گولیاں لگی تھیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا مکمل نام ’’سید غلام عباس‘‘ تھا۔ محسنؔ اُن کا تخلص تھا اور لفظ ’’نقوی‘‘ کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہٰذا بحیثیت ایک شاعر انہوں نے اپنے نام کو محسنؔ نقوی میں تبدیل کر لیا اور اِسی نام سے مشہور ہو گئے ۔


محسن نقوی 5، مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے گریجویشن اور پھر جامعۂ پنجاب سے ایم اے اردو کیا تھا۔ گریجویش کے بعدجب یہ نوجوان جامعۂ پنجاب کے اردو ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہوا، تو دنیا نے اسے محسنؔ نقوی کے نام سے جانا۔ اس دوران میں ان کا پہلا مجموعۂ کلام چھپا۔ بعد میں وہ لاہور منتقل ہو گئے۔ لاہور میں ادبی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے جہاں انہیں بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔


بعد میں محسن نقوی ایک خطیب کے روپ میں سامنے آئے۔ مجالس میں ذکرِ اہلِ بیت اور واقعاتِ کربلا کے ساتھ ساتھ اہلِ بیت پہ لکھی ہوئی شاعری بیان کیا کرتے تھے۔


محسن نقوی کے کئی مجموعۂ کلام چھپ چکے ہیں جن میں سے کچھ درجِ ذیل ہیں:
بند قبا 1969ء، برگِ صحرا 1978ء، ریزہ حرف 1985ء، عذابِ دید 1990ء، طلوعِ اشک 1992ء، رختِ شب 1994ء، خیمہ جاں 1996ء، موجِ ادراک اور فراتِ فکر وغیرہ۔

?>
Previous Post

نوشہرہ :- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا دورہ نوشہرہ

Next Post

سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، آئی جی کو ہٹانے کی منظوری دی جائے گی

Next Post
سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، آئی جی کو ہٹانے کی منظوری دی جائے گی

سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، آئی جی کو ہٹانے کی منظوری دی جائے گی




Polls

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    10 shares
    Share 4 Tweet 3
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی دھماکے میں اہم پیشرفت

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کی تضحیک، طلبہ تنظیموں کا شدید ردعمل

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • عمران خان کی دستخط شدہ شرٹ کے 6 کروڑ لگ گئے، بیچوں گا نہیں، ابوبکر

    4 shares
    Share 2 Tweet 1

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان
عیسیٰ خان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی گونج سنائی دینے لگی

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ