پشاور۔2021 میں 561 ایف آئی آر درج ہوئی جو گزشتہ سال کی نسبت زیادہ ہیں ،ہائی پروفائل 599 دہشت گر گرفتار ہوے۔ جن کی سر کی قمیت بیس کڑور تھی،2018 سوات آرمی ٹرینگ پر حملے میں تین دہشت گرد۔ بونیر آپریشن میں مارا گیا۔
مکرم نامی دہشت گرد پاکستان میں داخل ہوتے ہی منگورہ سوات میں مارا گیا، ابو بکر 24 پولیس ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث تھا مارا گیا۔فیٹف منی لانڈرنگ میں سی ٹی ڈی کی کاروائیوں پورے پاکستان میں سب سے زیادہ سی ٹی ڈی کے پی کے نے کی۔105 کیسز میں موبائل چوری نیٹ ورک جو افغانستان دہشت گروں کی معاونت کرنے میں ملوٹ تھا پکڑا گیا۔ مئ کے بعد خیبرپختونخوا میں داعش ایکٹو ہوئی، داعش کا ببڑا ٹارکیٹ پولیس اور پولیو پر تعینات سیکورٹی اہلکار رہے۔پولیو پولیس کو ٹارکیٹ کر کے سرمایہ کاروں کو خوف زدہ کرنا چاہتے ہیں۔
?>