Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز شہری صحافت

پسند کی شادی کرنے والی نومسلم مہک کماری کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 21, 2020
in شہری صحافت
0
چینی لڑکی شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی، اسلام قبول کرلیا
0
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیکب آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والی مہک کماری کو شوہر علی رضا کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔

جیکب آباد میں پانچ روز قبل گھر سے پراسرارطور پر لاپتہ ہونے والی مہک کماری نے اسلام قبول کرکے علی رضا سولنگی سے پسند کی شادی کی تھی جس کا اغواء کا مقدمہ اس کے والد وجے کمار نے سول لائن تھانے میں درج کرایا تھا۔

پراسرار طور پرلاپتہ ہونے والی مہک کماری اور اس کے شوہر علی رضا سولنگی کو سول جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت میں نومسلم لڑکی علیزہ نے 164 کا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، کسی نے اغواء نہیں کیا۔

مہک کماری کا کہنا تھا کہ اس کے شوہر علی رضا سولنگی اور اس کے خاندان پر اغواء کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

مہک کماری نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ اسے تحفظ دیا جائے اور مقدمات ختم کیے جائیں۔

بعدازاں لڑکی کے بیان پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔

دوسری جانب لڑکی کے ورثاء نے مؤقف اختیار کیا کہ لڑکی نابالغ ہے، اس کی عمر 15 سال ہے لہٰذا لڑکی کو ان کے حوالے کیا جائے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال مارچ میں دو ہندو بہنیں سندھ کے شہر ڈہرکی سے لاپتہ ہوگئی تھیں جن کے حوالے سے پولیس کا دعویٰ تھا کہ 22 مارچ کو دونوں لڑکیوں نے منظر عام پر آکر نکاح کرلیا تھا اور دونوں نے میڈیا کے سامنے اپنی مرضی سے نکاح کا اعتراف بھی کیا تھا۔

بعد ازاں دونوں بہنوں نے تحفظ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے بہنوں کو شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی تھی۔

Tags: CourtKarachimarriage
Previous Post

کراچی: گزشتہ سال 400 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

Next Post

فلم 'زندگی تماشا' کے خلاف مظاہرے، ڈائریکٹر کو دھمکیاں،سرمد کھوسٹ کی مذہبی جماعت کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

Next Post
فلم ‘زندگی تماشا’ کے خلاف  مظاہرے، ڈائریکٹر کو دھمکیاں،سرمد کھوسٹ کی مذہبی جماعت کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

فلم 'زندگی تماشا' کے خلاف مظاہرے، ڈائریکٹر کو دھمکیاں،سرمد کھوسٹ کی مذہبی جماعت کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

او آئی سی کے رکن ملک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو سنیں: فردوس عاشق اعوان

او آئی سی کے رکن ملک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو سنیں: فردوس عاشق اعوان

1 year ago
کراچی: یوٹیلٹی اسٹور کا سامان جنرل اسٹور پر فروخت ہونے لگا

کراچی: یوٹیلٹی اسٹور کا سامان جنرل اسٹور پر فروخت ہونے لگا

9 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ