Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

پاکستان کی 75 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین 10 سالوں میں لگے گی: رپورٹ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
April 8, 2021
in خبریں
0
روسی ڈاکٹروں نے نئی کورونا ویکسین پر تحفظات کا اظہارکردیا
1
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی 75 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگنے میں 10 سال لگ جائیں گے، رپورٹ

امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے پاکستان میں کورونا ویکسین لگنے کی رفتار کو سست ترین قرار دیا ہے۔

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق موجودہ رفتار سے ویکسینیشن کرنے پر پاکستان میں 75 فی صد آبادی کو ویکسین لگوانے میں دس سال لگیں گے۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دوسرے ممالک کی نسبت آبادی کو کورونا ویکسین لگانے میں بہت پیچھے ہے۔ اگر ویکسی نیشن کی یہی رفتار رہی تو 75 فیصد آبادی کو ویکسین لگنے میں ایک دہائی لگ جائے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا عمل سست روی کا شکار ہے۔

لاہوربھی اگر ساری آبادی کو کورونا ویکسین لگانے کا حساب لگایا جائے تو اس کی مدت 11 سال سے زائد بنتی ہے۔

بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز دو ماہ قبل 3 فروری سے کیا گیا۔ فراہم کردہ اعدادو شمار کے مطابق صوبہ بھر میں اب تک 1 لاکھ 24 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 2 لاکھ 22 ہزار سے زائد عام شہری ویکسین لگوانے والوں میں شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 11 کروڑ کی آبادی میں اب تک صرف 3 لاکھ 47 ہزار 561 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔ اس اعتبار سے روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار 7 سو 92 افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ان اعداد و شمار کی اوسط نکالی جائے تو اگلے پونے 53 سالوں میں پنجاب کی کل آبادی کو ویکسین لگائی جا سکے گی۔

تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے پاکستان، یوکرائن، ایران اور بنگلہ دیش کو اپنی آبادی کا 75 فیصد کی ویکسی نیشن میں 10سال لگیں گے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت 4 اور ارجنٹا ئن 3 سال میں اپنی آبادی کے 75 فیصد عوام کو کورونا ویکسین لگا سکیں گے۔

Tags: coronavirusPakistanVaccine
Previous Post

سابق ایم این نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

Next Post

ہمیں دنیا میں بہترین تجارت کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہوگا، عمران خان

Next Post
ہمیں دنیا میں بہترین تجارت کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہوگا، عمران خان

ہمیں دنیا میں بہترین تجارت کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہوگا، عمران خان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • اداکارہ میرا کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی فاروق ستار سے ملاقات کے بعد حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی فاروق ستار سے ملاقات کے بعد حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

9 months ago
سال 2020 میں پاکستان میں ہونے والے واقعات

سال 2020 میں پاکستان میں ہونے والے واقعات

4 months ago

مقبول خبریں

  • ڈی کوک کے اشارے پر فخر زمان کا رن آؤٹ، سوشل میڈیا پر زیر بحث

    ڈی کوک کے اشارے پر فخر زمان کا رن آؤٹ، سوشل میڈیا پر زیر بحث

    10 shares
    Share 4 Tweet 3
  • کراچی کو دھابیجی سے پانی کی فراہمی معطل

    9 shares
    Share 4 Tweet 2
  • پاکستانی ٹک ٹاکر کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی

    8 shares
    Share 3 Tweet 2
  • قبر سے جواب دینے والے پیر کو پولیس نے قبر سے ہی باہر نکال لیا

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • پشاور: میڈیکل کے طالب علم سکھ نوجوان نے خودکشی کرلی

    5 shares
    Share 2 Tweet 1

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ