Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

پاکستان: کورونا کی دوسری لہر میں تیزی، 2 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد

راؤ محسن علی by راؤ محسن علی
November 2, 2020
in خبریں
0
پاکستان: کورونا کی دوسری لہر میں تیزی، 2 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد
4
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے زائد ہوچکی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 27953 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1123 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 12 افراد انتقال کرگئے۔

اس طرح ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے زائد رہی جو ملک میں دو ماہ سے زائد عرصے کے بعد 4فیصد سے اوپر گئی ہے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کیسز سے ہلاکتوں کی تعداد 6835 ہوگئی ہے جب کہ مجموعی کیسز 3 لاکھ 35093 تک جا پہنچے ہیں۔

اس کےعلاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 461 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

Tags: 2nd SpellcoronavirusPakistan
Previous Post

معروف گلوکار جواد احمد کا کورنا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

Next Post

لاہور: اغواء ہونے والا بچہ بازیاب، لیڈی ٹیچر گرفتار

Next Post
لاہور: اغواء ہونے والا بچہ بازیاب، لیڈی ٹیچر گرفتار

لاہور: اغواء ہونے والا بچہ بازیاب، لیڈی ٹیچر گرفتار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • پرامن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کی رکاوٹ نہیں بنیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

آج کا دن یوم تشکر بھی ہے اور یوم عزم بھی، ترجمان پاک فوج

بلوچستان : 2 مختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر

11 months ago
بانی ایم کیو ایم کا نام انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

بانی ایم کیو ایم کا نام انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

5 months ago

مقبول خبریں

  • تحریک لبیک پاکستان کا نیا سربراہ کون؟ اعلان ہوگیا

    ٹی ایل پی سربراہ سعد حسین رضوی گرفتار

    36 shares
    Share 14 Tweet 9
  • پیپلز پارٹی کا فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی رہا ہوگئے

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • وفاقی حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا فیصلہ

    6 shares
    Share 2 Tweet 2
  • ملک بھر میں سوشل میڈیا پیلٹ فارمز عارضی طور پر بند

    5 shares
    Share 2 Tweet 1

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ