Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خصوصیت

پاکستان خیرات کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
April 13, 2020
in خصوصیت
0
پاکستان خیرات کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے پاکستان خیرات کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جب کہ ملک میں جی ڈی پی کے 1.4 فیصد کے قریب خیرات کی جاتی ہے۔

معروف عالمی جریدے ایشین ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے اور غربت ملکی مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ ہے، ملک کی 45 فیصد افرادی قوت کی یومیہ آمدنی 2 ڈالر سے کم ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں کثیر آبادی غربت کے مسائل سے دو چار ہونے کے باوجود صدقہ و خیرات کرنے میں سب سے آگے ہے۔

پاکستان سنٹر فار فلن تھراپی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سالانہ 240 ارب روپے یعنی 2 ارب ڈالر کے قریب خیرات کرتے ہیں، 98 فیصد پاکستانی روپے پیسے اور اجناس کی شکل میں خیرات کرتے ہیں اور فلاحی کاموں میں بلامعاوضہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

ملک میں کئے گئے گھروں کے سروے اور مختلف تھنک ٹینکس کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں متعدد فلاحی اداروں کو صدقہ و خیرات کی رقم حوالہ کرتے ہیں جبکہ بعض طبقات براہ راست مستحقین تک امداد پہنچانے کو فوقیت دیتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ملک کے 67 فیصد صاحب ثروت اور مخیرحضرات انفرادی طور پر مستحق طبقات کی براہ راست مدد کرتے ہیں جبکہ دیگر 33 فیصد مخیر حضرات اپنے صدقات و خیرات کی تقیسم کیلیے فلاحی اداروں کو ترجیح دیتے ہیں، رپورٹس کے مطابق پاکستان میں 72 فیصد خیرات رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں کی جاتی ہے اور ملک کے دیگر شہروں کے مقابلہ میں کراچی میں سب سے زیادہ خیرات کی جاتی ہے۔

Tags: Dialogue PakistanDonationPakistan
Previous Post

کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور پھر متحد ہوں: مراد علی شاہ

Next Post

پندرہ اپریل سے لاک ڈاون محدود کیا جائے، آل پاکستان انجمن تاجران

Next Post
صحافی اورکیبل آپریٹرز لاک ڈاؤن کی پابندی سے مستثنیٰ

پندرہ اپریل سے لاک ڈاون محدود کیا جائے، آل پاکستان انجمن تاجران

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

اسد عمر کی وقاقی کابینہ میں دوبارہ واپسی

خالد مقبول کی کابینہ سے علیحدگی، اسد عمر کی سربراہی میں وفد آج متحدہ سے ملاقات کریگا

1 year ago
صفائی مہم کی تکمیل کے بعد بھی صفائی مہم جاری رہے گی، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا : سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں 1080 کیس رپورٹ

9 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ