Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو چِت کرکے ایک اور اہم فائٹ جیت لی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
November 23, 2019
in خبریں
0
محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو چِت کرکے ایک اور اہم فائٹ جیت لی
7
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے میکسیکن حریف کو چت کرکے ایک اور اہم فائٹ جیت لی۔

پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسرمحمد وسیم کی باکسنگ رنگ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

دبئی میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو ہرادیا۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی محمد وسیم کا حوالہ بڑھانے کیلئے دبئی میں موجود تھے۔

دلچسپ و سننی خیز فائٹ دونوں باکسروں کے درمیان آٹھ راؤنڈز تک جاری رہی، محمد وسیم نے ہر راؤنڈ میں شاندار مکہ بازی کا مظاہرہ کیا اور حریف باکسر کو سنبھلنے نہ دیا۔

محمد وسیم کے پروفیشنل کیریئر کی یہ گیارہویں فائٹ تھی جس میں سے وہ 10 فائٹ جیت چکے ہیں۔

10 فتوحات میں میں سے 7 بار انہوں نے حریفوں کوناک آؤٹ کیا۔ محمد وسیم نے رواں سال ستمبر میں ہونے والی فائٹ میں فلپائن کے باکسر کونراڈو تانامور کو صرف 62 سیکنڈز میں ناک آؤٹ کیا تھا۔

محمد وسیم کی لوپیز کے خلاف اہم فائٹ کیلئے پاکستانی بژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی دبئی میں موجود تھے جنہوں پوری فائٹ دیکھی اور کامیابی کے بعد انہیں گلے لگا کر مبارکباد پیش کی۔

کامیابی کے بعد اپنے بیان میں محمد وسیم نے کہا کہ ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کیا جس پر مجھے فخر ہے،  آج کی فتح پاکستانی بھائیوں کے نام کرتا ہوں۔

Tags: BoxingMuhammad WaseemWin
Previous Post

راولپنڈی، دو گروہوں کے تصادم میں 4 افراد ہلاک

Next Post

ایک ارب ڈالرز سے زیادہ کمانے والی فلم جوکر کا سیکوئل نہ بنانے کا فیصلہ

Next Post
ایک ارب ڈالرز سے زیادہ کمانے والی فلم جوکر کا سیکوئل نہ بنانے کا فیصلہ

ایک ارب ڈالرز سے زیادہ کمانے والی فلم جوکر کا سیکوئل نہ بنانے کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

1 year ago
بھارت سرینگر کا نام تبدیل کر کے شیونگر رکھ رہا ہے ،مشال ملک

بھارت سرینگر کا نام تبدیل کر کے شیونگر رکھ رہا ہے ،مشال ملک

1 year ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ