Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

وزیر اعظم کا خواب، آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا ٹیلنٹ نظر آئے

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
September 16, 2020
in خبریں
0
ملک میں صنعت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، عمران خان
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا ٹیلنٹ پاکستان میں ہے دنیا میں کہیں نہیں اور میرا خواب ہے آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا ٹیلنٹ نظر آئے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نشریاتی حقوق سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں جتنا ٹیلنٹ ہے دنیا میں کہیں نہیں ہے اور اگر ہم نے کرکٹ کا ڈھانچہ تبدیل کیا تو کوئی ہمیں شکست نہیں دے سکتا۔

انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے نشریاتی حقوق کے معاہدے پر دستخط اہم پیش رفت ہے اور نشریاتی حقوق کے معاہدے سے کرکٹ کو فروغ ملے گا۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ نے کرکٹ نشریاتی حقوق کے معاہدے کے لیے کام کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ماضی میں کرکٹ میں من پسند افراد کو جگہ دی گئی  اور اداروں میں سفارش پر لوگوں کو بھرتی کرنا نظام کو کمزور کردیتا ہے تاہم کھلاڑیوں کو بہتر بنانے کے لیے مضبوط نظام کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ٹیلنٹ کو نکھارنےکرنے کی ضرورت ہے، آسٹریلیا کی ٹیم میں میرٹ ہے اس لیے وہ دنیا پر راج کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے ٹیلنٹ اوپر نہیں آرہا تھا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا جب سرکاری ٹی وی سب دیکھتے تھے اب ہمیں بہتر معیار پر آنا ہو گا۔

تقریب میں ڈومیسٹک کرکٹ کے نشریاتی حقوق کے 3 سالہ معاہدے پر دستخط کیے گئے اور اس معاہدے سے پی سی بی کو 200 ملین امریکی ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نشریاتی حقوق معاہدے کی پہلی اسائمنٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ہو گی جبکہ معاہدے سے کرکٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ قومی مینز اور ویمنز کرکٹ کے فروغ پر 15 بلین روپے خرچ کریں گے۔

Tags: cricketDialogue PakistanDreampm imran khan
Previous Post

مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل، 262 پائلٹس میں سے 180 پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار

Next Post

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

Next Post
موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

آزادی مارچ میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگ شریک ہونگے

مولانا فضل الرحمان پر ’بھارتی ایجنسی را‘ کے حملے کا تھریٹ الرٹ جاری

1 year ago
آٹھ اکتوبر کا زلزلہ: آزاد کشمیر میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

آٹھ اکتوبر کا زلزلہ: آزاد کشمیر میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

1 year ago

مقبول خبریں

  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • شاعر اہلبیت اور بین الاقوامی شاعر ریحان اعظمی اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ