Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

وزیراعظم کے تمام معاونین خصوصی کی تعیناتیاں ہائی کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 1, 2020
in خبریں
0
وزیراعظم کی زیرصدرات وفاقی کا اجلاس
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے تمام معاونین خصوصی کی تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے15 معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کی گئی ہیں جن میں نعیم الحق، فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل، علی نواز اعوان ، زلفی بخاری، شہزاد اکبر ،معید یوسف اور عثمان ڈار شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے تمام معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کےخلاف درخواست ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فرخ نواز بھٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان سمیت تمام معان خصوصی کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ معید یوسف امریکہ کے مختلف تھینک ٹینکس کے ساتھ کام کرچکے ہیں،معید یوسف کی تعیناتی ملک کے مفاد کے برعکس ثابت ہوسکتی ہے،رولز آف بزنس 1973 کے رول 4(6) کے مطابق وزیراعظم کے پاس معان خصوصی تعینات کرنے کا اختیار ہے لیکن معاونین خصوصی کو فیڈرل منسٹر یا اسٹیٹ منسٹر کا درجہ خلاف قانون دیا گیا، کسی بھی معان خصوصی کی تعیناناتی آئین پاکستان کے آرٹیکل 92 کے تحت نہیں کی گئی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو وفاقی وزیر اور وزیرمملکت کا درجہ غیر قانونی قرار دیا جائے اور وزیراعظم عمران خان اور کیبنٹ ڈویژن کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے جبکہ نیب کو تمام فریقین کیخلاف کاروائی کا حکم بھی دیا جائے۔

Tags: Dialogue PakistanImran KhanNEWS UPDATES
Previous Post

پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا ویژ ن بہت چھوٹا تھا ،وزیراعظم

Next Post

پاک چین دوستی کی آڑ میں چینی شہریوں کی بدمعاشی، کنگ فو سٹائل میں مکا مار کر پولیس اہلکار کوزخمی کردیا

Next Post
پاک چین دوستی کی آڑ میں چینی شہریوں کی بدمعاشی، کنگ فو سٹائل میں مکا مار کر پولیس اہلکار کوزخمی کردیا

پاک چین دوستی کی آڑ میں چینی شہریوں کی بدمعاشی، کنگ فو سٹائل میں مکا مار کر پولیس اہلکار کوزخمی کردیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

معروف افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کا 104 واں جنم دن

معروف افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کا 104 واں جنم دن

3 months ago
آسٹریلوی خاتون کا کراچی کی دیواروں کو خوبصورت کرنے کا مشن

آسٹریلوی خاتون کا کراچی کی دیواروں کو خوبصورت کرنے کا مشن

3 months ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان سے بھیجی گئی 1.5 ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑلی گئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع چترال میں نوجوانوں نے خونخوار جانور کی جان بچالی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سلطان نے قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ جیت لیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ