Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

ن لیگی رہنما جاوید لطیف نیب میں طلب

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 1, 2020
in خبریں
0
نیب کو جاوید لطیف کی وارنٹ گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:  قومی احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو آج طلب کیا ہے۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

چیئرمین نیب نے ان کے خلاف شکایات موصول ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا تھا۔

نیب کا الزام ہے کہ سیاست میں آنے بعد ن لیگی رہنما کے اثاثوں میں اضافہ ہوا۔ ان کا حبیب کالونی شیخوپورہ میں 12 مرلے کا گھر ڈیڑھ ایکڑ تک بڑھ گیا۔

قومی احتساب بیورو کے مطابق میاں جاوید لطیف نے اپنے اہلخانہ کے نام اربوں روپے کی جائیداد بنائی۔ اس معاملے کی تحقیق کیلئے نیب نے آٹھ رکنی ٹیم بھی تشکیل دے رکھی ہے۔

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ان کے تمام اثاثوں کا ریکارڈ موجود ہونے کے باوجود نیب کیوں کردار کشی پر تلی ہے؟مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

گزشتہ پیشی پر جاوید لطیف کے سے پوچھا گیا تھا کہ ان کا بیٹا کروڑوں روپے کا مالک کیسا بن گیا۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے ن لیگی رہنما نے سات اثاثہ جات کے متعلق فارم پر کرنے کا کہا تھا۔

جاوید لطیف اور انکی فیملی کے 7 ارکین کو یہ یکم جنوری تک معلومات فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔ نیب نے مرکزی بینک اور نجی بینکوں سے ن لیگی رہنما کے اکاؤنٹس کی تفصیل بھی حاصل کی ہیں۔

ریکاڑد کے حصول کیلئے محکمہمال، لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ لکھا گیا تھا۔

Tags: Dialogue PakistanJaved latifN leagueNEWS UPDATES
Previous Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی مہنگی کردی

Next Post

سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزکھلنے کاشیڈول پھرتبدیل

Next Post
کراچی میں شیڈول کے باوجود آج سی این جی اسٹیشن نہیں کھل سکے ہیں

سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزکھلنے کاشیڈول پھرتبدیل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

آزادی مارچ پر مسلم لیگ ن نے مشاورت کا فیصلہ کر لیا

معیشت کی تباہی کورونا سے بڑا خطر ظاہر ہورہی ہے

11 months ago
کینسر کے خدشات؛ نواز شریف کے اہم ترین میڈیکل ٹیسٹ کی تیاریاں

کینسر کے خدشات؛ نواز شریف کے اہم ترین میڈیکل ٹیسٹ کی تیاریاں

1 year ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان سے بھیجی گئی 1.5 ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑلی گئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع چترال میں نوجوانوں نے خونخوار جانور کی جان بچالی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سلطان نے قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ جیت لیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ