Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز شہری صحافت

ننکانہ صاحب: بس کا انتطار کرتی خاتون کیساتھ 6 افراد کی اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
October 1, 2020
in شہری صحافت
0
ننکانہ صاحب: بس کا انتطار کرتی خاتون کیساتھ 6 افراد کی اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ننکانہ صاحب: تھانہ مانگٹانوالہ کے علاقہ بسیدھر پور میں 6 افراد کی خاتون سے اغوا کے بعد مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ننکانہ صاحب میں تھانہ مانگٹانوالہ کے علاقہ بسیدھر پور میں خاتون سے 6 افراد کی اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق تھانہ مانگٹانوالہ سے چند قدم کے فاصلے پر خاتون بس کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ اس دوران کار میں سوار 2 افراد نے جوس پلاکر بے ہوش کیا اور اغواء کرکے خاتون کو ساتھ لے گئے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ اغواء کاروں نے اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کو کھیت میں پھینک دیا اور فرار ہوگئے جب کہ متاثرہ خاتون شیخوپورہ کی رہائشی ہیں۔ تھانہ مانگٹانوالہ پولیس نے 2 نامزد اور 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جب کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تھانہ مانگٹانوالہ کی حدود میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Tags: Dialogue PakistanGang RapeNankana SahabRAPE
Previous Post

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت لیاقت علی خان کا 126 واں یوم پیدائش

Next Post

مسلم لیگ(ن)کاپارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی پرارکان کےخلاف کارروائی کافیصلہ

Next Post
مال روڈ پر مسلم لیگ ن کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے

مسلم لیگ(ن)کاپارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی پرارکان کےخلاف کارروائی کافیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

رشوت کیوں نہیں دی؟ سرکاری افسر نے سرٹیفکیٹ پر بچوں کی عمر 100 سال بڑھادی

بچے کی پیدائش کے وقت والدہ کو 6 اور والد کو 3 ماہ کی رخصت کا بل سینیٹ سے منظور

1 year ago
کراچی ميں آج بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی

12 months ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان سے بھیجی گئی 1.5 ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑلی گئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع چترال میں نوجوانوں نے خونخوار جانور کی جان بچالی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سلطان نے قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ جیت لیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ