Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

مولانا دونوں پارٹیوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں: شیخ رشید

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
October 25, 2019
in خبریں
0
مولانا کا دھرنا ابھی گرے لسٹ میں ہے، شیخ رشید
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور :وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ مولانا دونوں پارٹیوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں، پاکستان کو اندر سے خطرہ ہے،سرحدوں پر کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی کی بیماری پرسیاست نہیں کرنی چاہیے،نوازشریف کی جب طبیعیت خراب ہوتی ہے تو باہر کے راستے کھل جاتے ہیں ۔ میں نےعمران خان کو پہلے ہی کہا تھا کہ جان چھڑاؤ ان کو جانے دو،عمران خان آج این آر او دے دیں،ساری تحریکیں ٹھس ہو جائیں گی۔


انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کے چلمن کے پیچھےشرارتیں ہو سکتی ہیں ،مولانافضل الرحمان زندگی کابہت بڑا فیصلہ کرنے جارہےہیں،شیخ رشید نے کہا کہ مولانا وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ میں نے پہلےہی کہا تھا شہباز شریف نواز شریف سے بڑا چور ہے۔

کنجوس خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا ۔آصف زرداری نواز سے زیادہ بیمار ہے اور انہوں نے نوازشریف سے اچھی جیل کاٹی ہے ۔ وہ بانٹ کر کھاتا ہےوہ کچھ نہ کچھ ضرور دے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نے بزدار کو کہا ہے کہ نواز شریف کو تمام سہولتیں دیں،سپریم کورٹ کےرولز کےطےشدہ رولز کےمطابق آزادی مارچ آتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔

،شیخ رشیدنے کہا کہ اس ملک میں بچوں کےعقیقے کو بھی سیاست کےلیے استعمال کرتےہیں ، ہم سپریم کورٹ کی ہدایت کےمطابق آزادی مارچ کوفیس سیونگ دینےکوتیارہیں۔انہوں نے کہا ۔وزیر ریلوے شیخ رشیدنے ریلوےپولیس کی تخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا اعلان بھی کیا ۔ 

Tags: Railway
Previous Post

ریاض سفارتحانے میں یوم یکجہتی کشمیر تقریب منعقد کی گئی

Next Post

وزیراعظم 28 اکتوبر کوایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

Next Post
وزيراعظم کی اپيل پر آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائیگا

وزیراعظم 28 اکتوبر کوایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

پاکستان کی ایک اور کامیابی ،ساوتھ ایشین تائکوانڈو چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کی ایک اور کامیابی ،ساوتھ ایشین تائکوانڈو چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

1 year ago
اسرائیل پر وزیراعظم کے دوٹوک مؤقف اختیار کرنے پر انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت

اسرائیل پر وزیراعظم کے دوٹوک مؤقف اختیار کرنے پر انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت

5 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ