Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

مواخذے کی کارروائی سے متعلق کانگریس میں 21 جنوری سے ٹرمپ کیخلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 16, 2020
in خبریں
0
ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر ووٹنگ آج ہوگی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے دستخط شدہ آرٹیکل سینیٹ کو بھجوا دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے آرٹیکلز پر دستخط کر کے سینیٹ بھجوا دیئے ہیں جس میں دونلڈ ٹرمپ پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی 21 جنوری سے شروع ہو گی جس کے لیے مواخذے کی صدارت کرنے والےامریکی چیف جسٹس آج حلف اٹھائیں گے۔

جبکہ وائٹ ہاؤس عہدیدار کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا سارا معاملہ صرف دو ہفتوں میں نمٹ جائے گا، صدر کو الزامات سے بری کر دینا چاہیے۔

خیال رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے دو الزامات کی منظوری دے چکی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہیں جنھیں مواخذے کی کارروائی کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کو بیکار اور جھوٹ کا پلندہ قرار دے چکے ہیں انھوں نے کہا تھا کہ مواخذے کی کارروائی سے کچھ نہیں نکلے گا اور ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان میں ان کے حق میں ثبوت پیش کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

Tags: AMERICA UPDATESDialogue PakistanDonald TrumpNEWS UPDATESWashington
Previous Post

امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا نہیں کررہے، وزیر خارجہ

Next Post

پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ کے انتقال کی جھوٹی خبریں وائرل

Next Post
پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ کے انتقال کی جھوٹی خبریں وائرل

پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ کے انتقال کی جھوٹی خبریں وائرل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

کراچی: لائنز ایریا کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

کراچی: لائنز ایریا کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

7 months ago
رانا ثنااللہ کیس میں گواہوں کی جان کو خطرہ ہے، شہریار آفریدی

وزيرِمملکت شہريارآفريدی کروناوائرس کا شکارہوگئے

9 months ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان سے بھیجی گئی 1.5 ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑلی گئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع چترال میں نوجوانوں نے خونخوار جانور کی جان بچالی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سلطان نے قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ جیت لیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت کی تاریخی شکست کو دوسال مکمل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ