Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

منگنی سے متعلق بختاور بھٹو کا بیان سامنے آگیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
November 17, 2020
in خبریں
0
منگنی سے متعلق بختاور بھٹو کا بیان سامنے آگیا
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو کا اپنی منگنی سے متعلق بیان سامنے آگیا اور انہوں نے امریکا میں کسی بھی خاندان سے وابستگی کی تردید کردی ہے۔

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویبسائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں بختاور بھٹو کا کہنا تھا بدقسمتی سے منگنی کے کارڈ پہلے ہی لیک ہوگئے، آپ تمام لوگوں کی نیک خواہشات اور نیک تمناوں کا بے حد شکریہ۔

https://twitter.com/BakhtawarBZ/status/1328605378721030145

بختاور بھٹو نے مزید کہا کہ ان کی امریکا میں کسی بھی خاندان سے کوئی وابستگی نہیں ہے جس کا حوالہ میڈیا پر دیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے اس سے تمام غلط معلومات ختم ہوجائیں گی اور ساتھ ہی انہوں نے پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شیئر کیے جانے والا ایک اہم معلوماتی بیان بھی جاری کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو محمود چوہدری کے ساتھ طے کی گئی ہے جو یونس چوہدری اور ثریا چوہدری کے چھوٹے بیٹے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے بیان کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے یونس چوہدری 1973 میں متحدہ عرب امارات گئے جہاں انکے بیٹے محمود چوہدری 27 جولائی 1988 کو ابو ظہبی میں پیدا ہوئے۔

محمود چوہدری نے ابتدائی تعلیم ابو ظہبی سے حاصل کی جبکہ اعلی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی ہے۔

محمود چوہدری اپنے والد کے کنسٹرکشن کے کاروبار سے وابستہ ہیں جبکہ ان کے والد یونس چوہدری نے بڑی محنت کے بعد کنسٹرکشن اور ٹرانسپورٹ کے کاروبار کی بنیاد رکھی تھی۔

Tags: Bakhtawar BhuttoDialogue PakistanEngagementPPP
Previous Post

کراچی میں مزید فضائی آلودگی بڑھنے کا امکان

Next Post

سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ

Next Post
کالجز و اسکولز کی سیکنڈری کلاسز کے بعد پرائمری کلاسز بھی کھولنے کی تیاریاں

سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

افسوس کی بات ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح 2.3 فیصد ہوگئی، مراد علی شاہ

آج کراچی میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

9 months ago
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کروطن واپس پہنچ گیا

متحدہ عرب امارت میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن پہنچ گئے

9 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع باجوڑ کے ایم این اے گلداد خان کا تحریک انصاف کے کارکنوں کو حیوان قرار دیدیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ