Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
November 9, 2019
in خبریں
0
منشیات اسمگلنگ کیس :رانا ثنا االلہ کی جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اے این ایف نے موقع پرکوئی کارروائی نہیں بلکہ آفس پہنچ کر جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ کی ضمانت کی درخواست پر انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالتی کارروائی شروع ہونے پرفاضل جج نے وکیل اے این ایف نے استفسار کیا کہ کیا رانا ثنااللہ کے کیس کا تمام ریکارڈ مکمل ہو چکا ہے؟وکیل اے این ایف نے عدالت کو بتایا کہ رانا ثنااللہ کے کیس کا تما م ریکارڈ مکمل ہو چکا ہے ، رانا ثنا اللہ کے وکیل فرہاد علی شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اے این ایف نے موقع پرکوئی کارروائی نہیں بلکہ آفس پہنچ کر جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے.

رانا ثنا اللہ کے سٹاف کے پانچ ممبران کی درخواست ضمانت منظور ہو چکی ہے، سیف سٹی کے کیمروں نے ہمارے موقف کو درست ثابت کیا،سیف سٹی کی فوٹیجز کے مطابق رانا ثنااللہ کی گاڑی تین بج کر چونتیس منٹ پر کینال روڈ پرپہنچی،رانا ثنااللہ کی گاڑی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو ریکارڈ کاحصہ بنایا گیا ،رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت سیف سٹی کا ریکارڈ آنے کے بعد
دوبارہ دائر دی ہے۔

عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

Tags: درخواست ضمانتفیصلہ محفوظمنشیات برآمدگی کیس
Previous Post

ماہ ربیع الاول کی اہمیت

Next Post

وزیراعظم کو برقرار رکھنے کے لیے وفاقی وزرہ کی بلی چڑھانے کا امکان

Next Post
آزادی مارچ والے کس سے آزادی لینے آئیں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کو برقرار رکھنے کے لیے وفاقی وزرہ کی بلی چڑھانے کا امکان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر غور ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

1 year ago
لانڈھی: 3 فیکٹریوں میں آتشزدگی،متاثرہ عمارتیں گرنے کا خدشہ

کراچی: 4 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی،4افراد جاں بحق

5 months ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ