Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
June 23, 2020
in خبریں
0
کورونا وائرس: نئے کیسز کی تعداد میں پاکستان دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار946 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 34 ہو گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں میں 24 ہزار 599 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر میں اب تک 11 لاکھ 26 ہزار 761 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار946 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 34 ہوگئی، جن میں سے 73 ہزار 471 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے، جہاں مصدقہ کیسز کی تعداد 71 ہزار 92 ہے۔ پنجاب میں 68 ہزار 308، خیبر پختونخوا میں 22 ہزار 633، بلوچستان میں 9 ہزار 587، اسلام آباد میں 11 ہزار 219، گلگت میں ایک ہزار 326 جب کہ آزاد کشمیر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 869 ہے۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب مزید 105 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کا مجموعہ 3 ہزار 695 ہو گیا ہے۔ پنجاب میں کورونا سے سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا ہے۔ جہاں ایک ہزار 495 افراد اس وبا سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ سندھ میں 1103، خیبر پختونخوا میں 843، بلوچستان میں 104، اسلام آباد میں 106، گلگت بلتستان میں 22، اور آزاد کشمیر میں 22 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Tags: Corona casesCorona VirusDialogue Pakistan
Previous Post

کراچی: ایم کیو ایم کے ایم پی اے صداقت حسین کے گھر پر فائرنگ، بھائی اور بہنوئی زخمی

Next Post

زرداری خاندان کا مقبول میک اپ برانڈ ’ہدی‘ کی بانی کو آموں کا تحفہ

Next Post
زرداری خاندان کا مقبول میک اپ برانڈ ’ہدی‘ کی بانی کو آموں کا تحفہ

زرداری خاندان کا مقبول میک اپ برانڈ ’ہدی‘ کی بانی کو آموں کا تحفہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، 12 افراد جاں بحق

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، 12 افراد جاں بحق

3 months ago
حکومت سب کو گرفتار کر کے اپنا شوق پورا کر لے: آصف زرداری

آصف زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے

1 year ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ