Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

مسلم کش فسادات: بھارت ظلم ڈھانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے، او آئی سی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
February 28, 2020
in خبریں
0
دہلی میں مسلم کش فسادات، عدالت کا حکمران جماعت کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ن
3
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے مطالبہ کرتے ہوئے  بھارت سے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں پر ظلم وستم ڈھانے والوں کوانصاف کے کٹہرے میں لائے۔

جدہ سے جاری بیان میں او آئی سے نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں کی جان و مال اور مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی دہلی میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات کی مذمت کرتا ہے۔ فسادات میں مسلمانوں کی جان و مال کونقصان پہنچا۔ دہلی میں مساجد اور مسلمانوں کی املاک پر حملے بھی ہوئے۔ متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ افسوس اور تعزیت کرتے ہیں۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ایک ارب آبادی والے ایٹمی ملک بھارت میں نازی نظریات سے متاثر آرایس ایس نے غلبہ پالیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا تھا کہ نسل پرست نظریات کاغلبہ خون ریزی کی شکل میں نکلتا ہے اور میں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس خطرے سے آگاہ کیا تھا۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ کہ میں نے کہا تھا بھارتی نسل پرستی کا جن بوتل سے باہرآیا توخون بہے گا۔  مقبوضہ کشمیر میں مظالم ایک آغاز تھا۔

خیال رہے کہ بھارت میں کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کے روز سے شروع ہونے والے مسلم کش فسادات میں 20افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

دہلی کے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور وہاں کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے نئی دہلی میں فسادات پر فوج بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Tags: Dialogue PakistanOIC
Previous Post

پڑوسن نے بچے کو قتل کر کے لاش صندوق میں بند کردی،ملزمہ گرفتار

Next Post

کراچی کنگز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Next Post
کراچی کنگز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی کنگز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

کراچی: شہر قائد میں آج رات سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

کراچی: گزشتہ رات سرد ترین رات رہی، 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

4 weeks ago
دورہ انگلینڈ، دوسرے ٹیسٹ میں فوادعالم کی شمولیت کے روشن امکانات

دورہ انگلینڈ، دوسرے ٹیسٹ میں فوادعالم کی شمولیت کے روشن امکانات

6 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ