پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home مزید تصویر کے اندر

فیس بک کا پروفائل سے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان

فیس بک کا پروفائل سے مذہبی، سیاسی ترجیحات ہٹانے کا اعلان

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
November 22, 2022
in تصویر کے اندر
0
فیس بک کا پروفائل سے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان
7
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے فیس بک پروفائل سے پسند اور ترجیح کے تین زمرے ختم کر رہا ہے ۔ ان میں مذہب، جنسی میلان اور سیاسی پسند یا ناپسند کو ختم کیا جا رہا ہے جس پر یکم دسمبر سے عمل درآمد ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے اس ضمن میں بعض صارفین سے کہا ہے کہ وہ اب تک کئی پروفائل کے شعبوں کو ہٹا چکا ہے اور اس پر کہا گیا ہے دیگر صارفین کو فیس بک کے استعمال میں آسان نیوی گیشن کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ اسے ہٹانے یا نہ ہٹانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔سب سے پہلے اس کی خبر سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے دی ہے جس نے ایک صارف کو ملنے والا پیغام دیکھا ہے جس میں فیس بک نے کہا ہے کہ ان کی معلومات حذف کی جارہی ہیں۔ جن میں سیاسی خیالات، مذہبی رجحان اور جنسی تعین شامل تھی۔ میٹا نے اپنے بیان میں بھی کہا ہے کہ پروفائل ترجیحات (فیلڈ) میں مذہبی رحجانات، سیاسی خیالات، جنسی میلان اور ایڈریس بھی حذف کر دیے گئے ہیں۔

فیس بک نے پہلے ہی جنوری 2022 سے صارفین ٹارگٹنگ کے آپشنز بھی ہٹانا شروع کئے ہیں جس میں اس کا دائرہ کار خاصہ وسیع ہے ۔ ان ترجیحات میں صحت، قومیت، علاقائیت، سیاسی وابستگی، جنسی ترجیحات اور دیگر امور شامل ہیں۔

?>
Previous Post

فٹبال اسٹارز رونالڈو اور میسی کی شطرنج کھیلنے کے تصویر توجہ کامرکز

Next Post

پشاور:جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست ، پیمرا،ایف آئی اے کو نوٹس

Next Post
پشاور:جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست ، پیمرا،ایف آئی اے کو نوٹس

پشاور:جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست ، پیمرا،ایف آئی اے کو نوٹس




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • پریتی زنٹا آج  48 برس کی ہو گئیں

    پریتی زنٹا آج 48 برس کی ہو گئیں

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • سال 2023 میں حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

    22 shares
    Share 9 Tweet 6
  • شیخ رشید گرفتار , بھتیجے نے بھی تصدیق کر دی

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • وزیراعظم نے 7 فروری کو اے پی سی بلا لی, عمران کو بھی دعوت ارسال

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    173 shares
    Share 69 Tweet 43

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کون ہیں؟
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ