Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

فٹبال لیجنڈ میراڈونا انتقال کرگئے

راؤ محسن علی by راؤ محسن علی
November 26, 2020
in خبریں
0
فٹبال لیجنڈ میراڈونا انتقال کرگئے
6
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔

ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔

وکیل کا کہنا ہے کہ میراڈونا کا انتقال گھر میں ہوا۔

60 سالہ فٹبالر کی گزشتہ دنوں دماغ کی کامیاب سرجری بھی ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا لیکن اب چند ہفتوں بعد حرکت قلب بند ہوجانے ان کا انتقال ہوگیا۔

میرا ڈونا ارجنٹائن کی ٹیم کے سابق کپتان رہے ہیں اور اپنے وقت کے عظیم کھلاڑی تھے جن کی قیادت میں ارجنٹائن نے 1986 میں ورلڈکپ جیتا۔

میراڈونا ارجنٹائن کی ٹیم کے کوچ بھی رہے ہیں تاہم 2010 ورلڈکپ میں ٹیم کی خراب پرفارمنس پر انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔

Tags: DeathFootball
Previous Post

میراڈونا کی چند نادر اور پرانی تصویریں

Next Post

ملک میں مزید 3ہزار 306 افراد کورونا کا شکار، 40 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے

Next Post
کورونا کے 2 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ، کیسز کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک میں مزید 3ہزار 306 افراد کورونا کا شکار، 40 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • اداکارہ میرا کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

اپوزیشن کی سینٹ میں شکست،حاصل بزنجو کا قومی ادارے کے خلاف بیان پر پاک فوج کا ردعمل

اپوزیشن کی سینٹ میں شکست،حاصل بزنجو کا قومی ادارے کے خلاف بیان پر پاک فوج کا ردعمل

2 years ago
کوئٹہ: آئل ٹینکر الٹنے سے 8افراد زخمی

کوئٹہ: آئل ٹینکر الٹنے سے 8افراد زخمی

10 months ago

مقبول خبریں

  • تحریک لبیک پاکستان کا نیا سربراہ کون؟ اعلان ہوگیا

    ٹی ایل پی سربراہ سعد حسین رضوی گرفتار

    33 shares
    Share 13 Tweet 8
  • پاکستانی ٹک ٹاکر کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی

    9 shares
    Share 4 Tweet 2
  • قبر سے جواب دینے والے پیر کو پولیس نے قبر سے ہی باہر نکال لیا

    8 shares
    Share 3 Tweet 2
  • پشاور: میڈیکل کے طالب علم سکھ نوجوان نے خودکشی کرلی

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • معروف باڈی بلڈر اور سابق مسٹر پاکستان شہزاد آفریدی انتقال کرگئے

    5 shares
    Share 2 Tweet 1

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ