Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

فواد چوہدری کو اپنے اوپر بنائی گئی میم پسند آگئی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
October 23, 2020
in خبریں
0
کورونا کے مریض بھی ویسے ہی علاج کی توقع رکھتے ہیں جیسے کوئی اورمریض، فواد چوہدری
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اپنے اوپر کیا گیا مزاحیہ تبصرہ پسند آگیا اور وہ بے ساختہ ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے اوپر بنائی مزاحیہ میم شیئر کی جسے دیکھ کر وفاقی وزیر ردعمل دیے بغیر نہ رہ سکے اور پسندیدگی کا اظہار کر دیا۔

Hahhahahaha loved it:) https://t.co/QXc2TbtlJ1

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 23, 2020

صارف کی جانب سے شیئر کی گئی میم میں فواد چوہدری کو سائنس سے نظریں چُراتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ “سائنس فواد چوہدری سے مخاطب ہے کہ میری طرف تو دیکھو”۔

ممکنہ طور پر یہ اس لیا کیا گیا کہ وہ اپنی وزارت کے سوا دوسری سیاسی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

فواد چوہدری نے صارف کے ٹوئٹ کو نظرانداز نہ کیا اور جواب دیتے ہوئے لکھا کہ یہ میم انہیں واقعی بہت پسند آئی ہے۔

فواد چوہدری نے جب سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا عہدہ سنبھالا ہے ان پر مزاحیہ تبصرے ہوتے ہی رہے ہیں جن سے ناصرف وہ خود بلکہ وزیر اعظم عمران خان بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔

اس سے قبل نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا کہ انہیں وزیر اعظم عمران خان نے بھی ایک میم بھیجا ہے۔

فواد چوہدری کہتے ہیں کہ وہ ان میمز سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور صبح اٹھ کر سب سے پہلا کام یہی کرتے ہیں کہ خود پر بننے والی نئی میمز دیکھتے ہیں۔

Tags: Dialogue Pakistanfawad chaudhryMeme
Previous Post

صدر ٹرمپ نے بھارت کو گندہ ملک قرار دے دیا

Next Post

حکومت سندھ نے جشن ولادت مآب ﷺ کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Next Post
حکومت سندھ نے جشن ولادت مآب ﷺ کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

حکومت سندھ نے جشن ولادت مآب ﷺ کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

اللہ نہ کرے ہمارے ڈرامے سنیما میں لگیں، فہد مصطفیٰ

اللہ نہ کرے ہمارے ڈرامے سنیما میں لگیں، فہد مصطفیٰ

11 months ago
بلوچستان: دشت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: دشت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

3 months ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ