پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

عمران خان کے موبائل فون کھونے سے متعلق دعویٰ، کوئی شواہد نہیں مل سکے

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
May 17, 2022
in خبریں, شہری صحافت
0
خواتین جو مرضی پہنیں لیکن ذمہ دار ریپ کرنے والا ہی ہے، وزیر اعظم
7
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سابق وزیراعظم عمران خان کے موبائل فونز گم ہونے کے شہباز گل کے دعوے پر سیالکوٹ ائیرپورٹ انتظامیہ اورائیرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے طیارے کی لینڈنگ سے روانگی تک سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز سے مبینہ گمشدہ موبائل فونز کی چوری سے متعلق کوئی شواہد نہ مل سکے۔

عمران خان نے خصوصی طیارے پر سیالکوٹ لینڈنگ کی تھی اور ان کے ہمراہ طیارے میں شہبازگل، شاہ محمود قریشی اورجہاز کا عملہ سوار تھا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کوسیالکوٹ ائیرپورٹ پر شفقت محمود نے ریسیو کیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روزشہبازگل نے عمران خان کے سیالکوٹ ائیرپورٹ سے 2 موبائل فون چوری ہونے کا ٹوئٹ کیا تھا۔

?>
Previous Post

خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان

Next Post

حکومت کا نیب چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Next Post
وائٹ کالر کرائم کی تفتیش، نیب میں اسپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا نیب چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ




Polls

کیا بجٹ 2022 عوام دوست بجٹ ہوگا؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    107 shares
    Share 43 Tweet 27
  • ’’رسی جل گئی پر بل نہیں گیا‘‘ سشمیتا سین کی شرمناک ویڈیو وائرل

    18 shares
    Share 7 Tweet 5
  • امتحان ختم ہونے کی پارٹی کرنے والے طالب علموں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 20 ہلاک

    15 shares
    Share 6 Tweet 4
  • سجل نے سابق شوہر احد کو سبق سکھانے کی ٹھان لی؟ اقدام پر مداح حیران

    13 shares
    Share 5 Tweet 3
  • عائشہ عمر اور احسن خان کی شرمناک ویڈیو دیکھ کر عوام پھٹ پڑے

    11 shares
    Share 4 Tweet 3

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے 2 اہلکار شہید
عیسیٰ خان
  • بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ