پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

عمران خان کی دستخط شدہ شرٹ کے 6 کروڑ لگ گئے، بیچوں گا نہیں، ابوبکر

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
May 15, 2022
in خبریں, دلچسپ و عجیب
0
عمران خان کی دستخط شدہ شرٹ کے 6 کروڑ لگ گئے، بیچوں گا نہیں، ابوبکر
11
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ابوبکر کی آٹو گراف والی قمیض کی خریداری کے لیے ایک مایہ ناز  تاجر کی جانب سے رجوع کیا گیا اور انہیں بھاری معاوضے کی پیشکش بھی کی گئی تاہم اب اس حوالے سے ابوبکر کا ایک انٹرویو کلپ پی ٹی آئی کے آفیشیل پیچ پر شیئر کیا گیا ہے جس میں انھیں موصول ہونے والی پیشکش پر بات کرتے دیکھا گیا۔

انٹرویو میں ابوبکر کو عمران خان کا آٹوگراف دی گئی قمیض ہی پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ انھیں اس قمیض کے لیے پہلے ایک کروڑ اور پھر 6 کروڑ کی پیشکش کی گئی لیکن دنیا کی 7 تہوں میں سے لائے گئے ہیرے جواہرات بھی اگر میرے سامنے رکھ دیے جائیں میں تب بھی عمران خان کی یہ سائن کی گئی قمیض کسی کو نہیں بیچوں گا۔

View this post on Instagram

A post shared by Pakistan Tehreek-e-Insaf (@ptiofficial)


ابوبکر نے یہ بھی کہا کہ قمیض بیچنے کا ارادہ اگر ان شاء اللہ کبھی بنا تو میں اس کے لیے ایک آکشن کروں گا اور یہ شرٹ جس قیمت میں بھی فروخت ہوئی میں اس سے حاصل ہونے والی رقم شوکت خانم میں عطیہ کروں گا۔

?>
Previous Post

عامر لیاقت کی 52 منٹ کی طویل ویڈیو سامنے آگئی

Next Post

پاکستان میں رواں سیزن آم کی پیداوار میں 60 فیصد کمی

Next Post
کورونا کے باعث آم کی برآمدات متاثرہونے کا خدشہ بڑھ گیا

پاکستان میں رواں سیزن آم کی پیداوار میں 60 فیصد کمی




Polls

کیا بجٹ 2022 عوام دوست بجٹ ہوگا؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    105 shares
    Share 42 Tweet 26
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

    48 shares
    Share 19 Tweet 12
  • ’’رسی جل گئی پر بل نہیں گیا‘‘ سشمیتا سین کی شرمناک ویڈیو وائرل

    17 shares
    Share 7 Tweet 4
  • امتحان ختم ہونے کی پارٹی کرنے والے طالب علموں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 20 ہلاک

    14 shares
    Share 6 Tweet 4
  • ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار

    13 shares
    Share 5 Tweet 3

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے 2 اہلکار شہید
عیسیٰ خان
  • بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ