Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

عدالتیں آزاد ہیں لیکن قانون سے بالا تر فیصلہ نہیں کرسکتیں، اٹارنی جنرل

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
December 18, 2019
in خبریں
0
عدالتیں آزاد ہیں لیکن قانون سے بالا تر فیصلہ نہیں کرسکتیں، اٹارنی جنرل
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مشرف دور میں ان سے حلف لینے والے آج جشن منا رہے ہیں۔ جبکہ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالتیں آزاد ہیں لیکن قانون سے بالاتر فیصلہ نہیں کرسکتیں۔

اسلام آباد میں منگل کی رات اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کچھ سیاستدان ادارے کی تضحیک کرنے میں مصروف ہیں، دفاع اور قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان نے ملکی سلامتی کے لازوال قربانیاں دیں اور پاک فوج کے جوانوں نے اپنے لہو سے امن کے دیے روشن کیے۔ افواج پاکستان نے جمہوریت کی آبیاری اور جمہوریت کو پروان چڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اور عسکری قیادت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ اس وقت عالمی ادارے بھی پاکستان کے معاشی استحکام کا اعتراف کر رہے ہیں۔

عدالتیں آزاد ہیں لیکن قانون سے بالا تر فیصلہ نہیں کرسکتیں، اٹارنی جنرل

پریس کانفرنس سے خطاب میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ ملکی اداروں کے درمیان ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پرویز مشرف بیمار اور اس وقت آئی سی یو میں ہیں، فیئر ٹرائل پر شہری کا حق ہے لیکن انھیں اپنے دفاع کا موقع نہیں دیا گیا۔ ان کی غیر حاضری میں ان کو سزائے موت سنائی گئی۔ سابق صدر نے کچھ درخواستیں عدالت میں دی تھیں جس میں انہوں نے دیگر لوگوں کو بھی فریق بنانے کی درخواست کی تھی۔

انور منصور نے مزید کہا کہ اگر کوئی ایکشن لیا جاتا ہے تو کوئی بھی اکیلا شخص فیصلہ نہیں کرتا۔ کسی شخص نے قانون توڑا تو اسے سزا ملنی چاہیے، اس میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ تاہم فیئر ٹرائل اگر نظر نہیں آتا تو مطلب جتنا بڑا مجرم ہی کیوں نہ ہو تو اسے سزا نہیں دی جا سکتی۔ شواہد اکٹھے کرنے کا موقع نہ دینا زیادتی ہے۔عدالتیں آزاد ہیں لیکن قانون سے بالا تر فیصلہ نہیں کر سکتیں ہیں۔

Tags: Anwar mansoorAttorney GeneralDialogue PakistanFirdous Ashiq Awan
Previous Post

ابو بچاو مہم کون چلا رہا ہے؟

Next Post

وزیراعظم نے آج شام پانچ بجے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Next Post
وزیراعظم کی زیرصدرات وفاقی کا اجلاس

وزیراعظم نے آج شام پانچ بجے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

جذباتی شخص نے سانپ مارنے کی کوشش میں گھر کو آگ لگادی

جذباتی شخص نے سانپ مارنے کی کوشش میں گھر کو آگ لگادی

12 months ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد جاڑے کی آمد

کراچی میں سردی آرہی ہے،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

1 year ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان سے بھیجی گئی 1.5 ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑلی گئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع چترال میں نوجوانوں نے خونخوار جانور کی جان بچالی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سلطان نے قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ جیت لیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ