بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی ورزش کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرنچز کر رہی ہیں جبکہ ان کے ٹرینر انہیں آلو کے چپس کھلا رہے ہیں۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں سنی لیونی نے کیپشن دیتے ہوئے پوچھا کہ میں نے کتنے چپس کھائے؟
اس ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
?>
View this post on Instagram