Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز شہری صحافت

سندھ: تیزاب کی کھلے عام فروخت پراعلیٰ حکام کو نوٹس

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 13, 2021
in شہری صحافت
0
کوئٹہ میں نوجوان تیزاب گردی کا نشانہ بن گیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ نے تیزاب گردی اور تیزاب کی کھلے عام فروخت سے متعلق کیس میں وزارت داخلہ، چیف سیکریٹری سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔

بدھ 13 جنوری کو سندھ ہائی کورٹ میں تیزاب گردی اور تیزاب کی کھلے عام فروخت کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ کھلےعام تیزاب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے۔ قوانین بنے مگر آج بھی تیزاب کھلے عام فروخت ہو رہا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ واش رومز صفائی والا تیزاب تو فروخت ہو رہا ہے اسے کیسے روکیں۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ دنیا بھر میں فروخت ہونے والا صفائی کا تیزاب اتنا خطرناک نہیں لیکن پاکستان میں کھلے عام فروخت ہونے والا تیزاب خطرناک ہوتا ہے۔

ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ، چیف سیکریٹری سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے فریقین کو 10 فروری تک جواب جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔

واضح رہے کہ سندھ سمیت ملک میں تیزاب گردی کے واقعات آئے روز پیش آتے ہیں۔

Tags: SellSindh
Previous Post

گلوکار ولی حامد نے دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Next Post

بیوی کے مرنے پرشوہر نومولود بیٹی اسپتال میں چھوڑ کرفرار

Next Post
ماں باپ نے 4 ماہ کے بچے کو 9 دن تک گھر میں اکیلا چھوڑدیا، پھر کیا ہوا جانیے؟

بیوی کے مرنے پرشوہر نومولود بیٹی اسپتال میں چھوڑ کرفرار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

ایرانی حملے میں 11 فوجی زخمی ہوئے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا انکشاف

ایرانی حملے میں 11 فوجی زخمی ہوئے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا انکشاف

1 year ago
کورونا وائرس کے 2 مختلف اقسام

کورونا وائرس: شمالی وزیرستان میں پہلا کیس رپورٹ

9 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • خواجہ سرا کمیونٹی کی صوبائی صدر آرزو سے عصمت دری کی کوشش، ویڈیو منظر عام پر آگئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ