Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

سرفراز احمد نے تنزلی پر خاموشی توڑ دی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
May 20, 2020
in خبریں
0
سرفراز احمد نے تنزلی پر خاموشی توڑ دی
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تو سابق کپتان سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں برقرار نہیں رکھا گیا تھا بلکہ ان کی یاسر شاہ کے ساتھ ایک درجہ تنزلی ہوئی، اب وہ بی کیٹیگری میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سرفراز احمد ٹیسٹ اور ٹی20کے بعد ون ڈے کے کپتان بھی نہیں رہے تاہم اب کپتانی اور سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری کھونے والے سرفراز احمد نے اپنی تنزلی پر خاموشی توڑ دی ہے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ اتار چڑھاؤ کسی بھی کرکٹر کے کیرئیر کا حصہ ہوتے ہیں، میرے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے، بی یا سی کیٹیگری معنی نہیں رکھتی بلکہ ہر حال میں اللہ کا شکر بجا لانے والا شخص ہوں۔

سرفراز احمد نے کہا کہ ان کا ہدف سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز کا حصول نہیں بلکہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہے کیونکہ کسی بھی چیز کا حصول آسان ہوتا ہے مگر اس کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں پاکستان کے بہترین کرکٹرز شامل ہیں جس کی بی کیٹیگری میں بھی عمدہ کھلاڑیوں کا ایک گروپ ہے تاہم ان کا مقصد قومی ٹیم میں جلد از جلد واپسی ہے، جیسا ہی موقع ملے گا وہ ٹیم میں واپس آئیں گے۔

علاوہ ازیں سرفراز احمد نے اے کیٹیگری میں اپنی جگہ ترقی پانے والے شاہین شاہ آفریدی کو باصلاحیت کرکٹر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان فاسٹ بولر اچھے کھلاڑی ہیں اور گذشتہ سال ان کی عمدہ کارکردگی ہی سینٹرل کنٹریکٹ میں ان کی ترقی کی اصل وجہ ہے۔

Tags: Central contractDialogue PakistanPCBSarfaraz Ahmed
Previous Post

شہر قائد میں آج موسم گرم رہےگا

Next Post

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا

Next Post
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

جھریاں ختم کرنے کیلئے انجیکشن لگوانے والی خاتون کا منہ ٹیڑھا ہوگیا

جھریاں ختم کرنے کیلئے انجیکشن لگوانے والی خاتون کا منہ ٹیڑھا ہوگیا

4 months ago
اب فیس بک میسنجر کے لیے فیس بک اکاؤنٹ لازماً درکار ہوگا

کورونا سے متاثرہ افراد کیلیے فیس بک کا زبردست فیچر

10 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ