پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home مزید دلچسپ و عجیب

سال 2021 کی کامیاب فلمیں

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
December 29, 2021
in دلچسپ و عجیب, سال 2022-2021
0
سال 2021 کی کامیاب فلمیں
29
SHARES
117
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سال 2021 کو الوادع کہنے کا وقت آگیا، اس سال وہ فلمیں جو 2020 میں کورونا کی وجہ سے ریلیز نہیں ہو سکی تھیں وہ ریلیز ہوئیں اور کامیاب بھی رہیں۔

اسپائیڈر مین 17 دسمبر کو ریلیز ہوئی اور دس دنوں میں سال کی سب سے کامیاب فلم بن گئی ، 180 ارب روپے کا بزنس کرلیا۔

سال2020 میں ریلیز نہ ہونے والی فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ 2021 میں ریلیز کر دی گئی، جس کا جادو دنیا بھر پر چھا گیا۔

ڈینیل کریگ کی جیمز بانڈ کے کردار میں آخری فلم نے 28 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا۔

اس سال گاڑیوں کی خوفناک ریس اور ایکشن کا طوفان بھی آیا، بدلے کی آگ میں جلتے خطروں کے کھلاڑی ون ڈیزل کی واپسی ہوئی، فلم فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 نے 31 ارب کا بزنس کیا۔

مارول کے سُپر ہیروز کا جادو بھی خوب چلا ، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم “ایٹرنلز” نے 29 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا۔

اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن کی ایکشن سے بھرپورفلم بلیک ویڈو نے بھی دھوم مچائی، مارول اسٹوڈیوز کی فلم  33 ارب روپے کمانے میں کامیاب رہی۔

سال2021 میں خونخوار وینم کی واپسی ہوئی، مارول کامک سیریز پر مبنی امریکی سائنس فکشن فلم “وینم ٹو” نے 38ارب کا ریکارڈ بزنس کیا۔

انسانوں کے خاتمے کے بعد اپنی بقا کی جدوجہد کرنے والے خاندان کی کہانی۔ آ کوائٹ پلیس 29 ارب روپے کمانے میں کامیاب ہوئی۔

?>
Previous Post

پاکستان میں کورونا سے مزید6افراد جاں بحق

Next Post

نئے سال پیٹرول اور مہنگاہوگا، موبائل فون ، گاڑیاں ، میک اپ اور اسٹیشنری مہنگی ہونے کا امکان

Next Post
تنخواہ دار اور پینشن والے افراد کا آڈٹ نہیں کیا جائے گا

نئے سال پیٹرول اور مہنگاہوگا، موبائل فون ، گاڑیاں ، میک اپ اور اسٹیشنری مہنگی ہونے کا امکان




Polls

کیا آپ کو ملک میں قبل ازوقت انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • عمران خان کے خطاب کے بعد سوشل میڈیا پر ام حریم اور شیطان کے چیلے ٹرینڈ کرنے لگے

    عمران خان کے خطاب کے بعد سوشل میڈیا پر ام حریم اور شیطان کے چیلے ٹرینڈ کرنے لگے

    41 shares
    Share 16 Tweet 10
  • تعزیہ داری کی قدیم تاریخ

    104 shares
    Share 42 Tweet 26
  • معروف ماڈل فاطمہ طاہر نے بے شرمی کی انتہا کردی، بچے تصاویر نہ دیکھیں

    985 shares
    Share 394 Tweet 246
  • فیکٹ چیک: یہ ویڈیو بلوچستان میں تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہے؟

    88 shares
    Share 35 Tweet 22
  • شادی نہ کرنے والے لڑکے جلد مرجاتے ہیں

    18 shares
    Share 7 Tweet 5

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • پشاور میں نامعلوم افراد نے اے ایس آئی کو شہید کردیا
عیسیٰ خان
  • بلوچستان بارشیں، 176 کے بعد ہلاکتوں کا سلسلہ رک گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ