Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز ان ہاؤس

ریلوے ملازمین کا اوور ٹائم ختم

آفتاب مہمند by آفتاب مہمند
January 14, 2021
in ان ہاؤس, خبریں, ویڈیوز
0
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور:وزیر ریلوے اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج تک ریلوے کو ایک اعشایہ دو ٹریلین روپے دیئے، آج بھی چھ ماہ میں بیس ارب روپے کا نقصان کیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ پچاس سال سے خسارے میں چلنے والے محکمہ کو قابل منافع بنائیں گے، کوئی زمین نہیں بیچیں گے، قبضہ مافیا ریلوے افسران اور پولیس کے ذریعے قبضے کرتے آرہے ہیں، اب قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ریلوے ملازمین پانچ سے سات سو ملین اوور ٹائم لے رہے ہیں، اوور ٹائم کے لئے افسران کو رشوت دی جاتی ہے،۔۔ اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دونگا،ریلوے ملازمین کو کچی جھونپڑیوں سے نکال کر ہائی رائیز بلڈنگز میں منتقل کرینگے۔ چھ ماہ میں خسارہ ختم کرینگے۔ ریلوے کی رگوں میں خون نہیں رہا،یونین کو بلیک میلنگ نہیں کرنے دونگا۔

سیاسیت پر بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ اب چور اور چوکیدار کا گٹھ جوڑ نہیں ہوسکتا، سینٹ سے ہارس ٹریڈنگ ختم ہوگی، پاکستان میں میرا کوئی کاروبار نہیں۔ اپوزیشن کا اللہ بیڑا غرق کرے ملک کو لوٹا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو سینٹ ٹکٹ کے لئے کوئی گاڑی نہیں دی۔ تمام جماعتوں کو فنڈز کی ضرورت ہوتی یے۔

Tags: Minister
Previous Post

کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم کی نویں برسی

Next Post

شادی کے بعد گوہر خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح پریشان

Next Post
شادی کے بعد گوہر خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح پریشان

شادی کے بعد گوہر خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح پریشان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

کراچی: کرونا سے متاثرہ علاقے مکمل سیل

کراچی: کرونا سے متاثرہ علاقے مکمل سیل

9 months ago
حضرت محمدﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لکھنا لازمی قرار، آج نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

حضرت محمدﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لکھنا لازمی قرار، آج نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

5 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ