پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز ان ہاؤس

’روڈ پر جاتی ہوں تو رکشے والے بولتے ہیں’

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
June 15, 2022
in ان ہاؤس, خصوصیت
0
7
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ باہمت لڑکی علیشاہ عبد الجمیل نے مہنگائی اور مجبوریوں سے لڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے والد کا رکشہ سڑک پر خود نکالنے کا فیصلہ کیا۔

عائشہ بتاتی ہیں کہ گھر کی کچھ مجبوریوں کیوجہ سے وہ کفالت کے لیے خود باہر نکل رہی ہیں، اُن کی تین بہنیں ہیں جن کا سہارا بننا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ والد نے اپنی زندگی میں رکشہ چلانا سکھایا جبکہ قریبی رشتے دار، اُن کے دوست اور عزیز اس کی مخالفت کرتے تھے مگر والد نے ہمیشہ کہا کہ یہ میرا بیٹا ہے۔

کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کی علیشہ نامی خاتون نے اپنے والد کا بیٹا بن کر رکشہ چلانا شروع کیا ہے، جس کی آمدنی سے وہ گھر کی کفالت اپنے معاشی حالات کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے پر عزم ہے۔

ایک بہن کی کفالت کا چیلنج درپیش تھا تو تعلیم کا سلسلہ منقطع کر کے ایک سال پہلے سے رکشہ چلانا شروع کر دیا۔

رکشہ علیشہ کے والد نے لیکر دیا تھا اسی لیے انہووں نے والد کی یاد میں رکشے پر اشعار لکھوائے جو اس کو ہمت دیتے ہیں اور انھیں پڑھ کر لوگ ان کی ہمت اور حوصلے کو سراہتے بھی ہیں۔

علیشہ کا کہنا تھا کہ وہ دو کمروں کے کرایے کے مکان میں اپنی والدہ اور غیر شادی شدہ بہن کے ساتھ رہتی ہے جبکہ 4 بہنوں کی شادی ہو چکی ہے جو اپنے گھروں میں خوش ہیں۔

علیشہ نے رکشہ چلانے سے متعلق بتایا کہ تعلیم صرف آٹھ جماعت تک حاصل کر سکی اور مختلف فیکٹریوں میں چند ہزار کی ملازمت کی پیشکش کے سوا روزگار کا کوئی وسیلہ نہیں تھا جبکہ خاندان والوں نے بھی کوئی مدد نہیں کی اور ان کھٹن حالات کو دیکھتے ہوئے اس نے رکشا چلانے کا عزم کرلیا۔

علیشہ کے بقول گرمی ہو یا سردی، بارش ہو يا کیسا بھی موسم ہو وہ صبح 8 بجے گھر سے رکشا لیکر نکل جاتی ہیں اور شام 7 بجے تک گھر واپس آجاتی ہیں۔

علیشہ کا کہنا تھا کہ پیٹرول مہنگا ہونے سے کمائی کا بڑا حصہ اس میں لگ جاتا ہے اور جس طرح سے وہ محنت کر رہی ہے اس حساب سے آمدنی کم ہوتی جا رہی ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ وہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے بغیر گھر کا خرچہ پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

والدہ سلمیٰ کا کہنا تھا کہ علیشہ گھر کی واحد کفیل ہے، کبھی کبھی کمائی بہت کم ہوتی لیکن صبر و شکر کرلیتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب میری بیٹی نے مجھے پہلی دفعہ کمائی دی تو میرا سر فخر سے بلند ہوگیا میں نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ ہر بیٹی اپنے ماں باپ کا سہارا بنے۔

?>
Previous Post

کراچی کے مجبور شہریوں میں مفت یپٹرول تقسیم کرنے والا نوجوان

Next Post

نامحرم کے بغیر حج پر پابندی کا اعلان

Next Post
حج درخواستوں کی وصولی میں دو دن کی توسیع کر دی گئی

نامحرم کے بغیر حج پر پابندی کا اعلان




Polls

کیا آپ کو ملک میں قبل ازوقت انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • عمران خان کے خطاب کے بعد سوشل میڈیا پر ام حریم اور شیطان کے چیلے ٹرینڈ کرنے لگے

    عمران خان کے خطاب کے بعد سوشل میڈیا پر ام حریم اور شیطان کے چیلے ٹرینڈ کرنے لگے

    41 shares
    Share 16 Tweet 10
  • تعزیہ داری کی قدیم تاریخ

    104 shares
    Share 42 Tweet 26
  • معروف ماڈل فاطمہ طاہر نے بے شرمی کی انتہا کردی، بچے تصاویر نہ دیکھیں

    985 shares
    Share 394 Tweet 246
  • فیکٹ چیک: یہ ویڈیو بلوچستان میں تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہے؟

    88 shares
    Share 35 Tweet 22
  • شادی نہ کرنے والے لڑکے جلد مرجاتے ہیں

    18 shares
    Share 7 Tweet 5

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • پشاور میں نامعلوم افراد نے اے ایس آئی کو شہید کردیا
عیسیٰ خان
  • بلوچستان بارشیں، 176 کے بعد ہلاکتوں کا سلسلہ رک گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ