Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home مزید دلچسپ و عجیب

داعش کے سربراہ کی کھوج لگانے والے کتے کی وائٹ ہاوس آمد

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
November 26, 2019
in دلچسپ و عجیب
0
داعش کے سربراہ کی کھوج لگانے والے  کتے کی وائٹ ہاوس آمد
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو سرنگ سے ڈھونڈ نکالنے والے کتے کی وائٹ ہاوس آمد۔

تفصیلات کے مطابق کتے کا نام کانین ہے اور وہ امریکی فوج کی ’ ڈاگ سروس‘کے لیے کام کرتا ہے۔ وہ متعدد مہمات میں حصہ لے چکا ہے۔

اس موقع پر صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا یہ کہ کانین ہے۔ غالباً یہ دنیا کا سب سے مشہور کتا ہے۔

اس موقع پر امریکہ کی خاتون اول میلائنا، نائب صدر مائیک پینس اور کتے کا نگہبان بھی موجود تھے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کانین یہاں موجود ہے ۔ ہم نے اسے ایک سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ دیا ہے۔

بغدادی نے عراق میں اپنے زیر قبضہ علاقوں میں خلیفہ کا لقب اختیار کر کے اپنی حکومت قائم کی تھی، جس نے غیر مسلموں کے خلاف بطور خاص ظلم و بربریت کے پہاڑے توڑے۔ اس کا قبضہ ختم کرانے میں امریکی فورسز نے مقامی ملیشیاؤں کے ساتھ مل کر آپریشنز کیے اور جب اس کے اقتدار کا ختم ہوا تو وہ ایک دور افتادہ علاقے میں روپوش ہو گیا۔

امریکی ایجنسیوں نے اس کے ٹھکانے کا کھوج نکالنے کے بعد آپریشن شروع کیا۔ اس دوران بغدادی اپنا گھر چھوڑ کر ایک سرنگ میں چھپ گیا جہاں پر کانین نے اسے ڈھوند نکالا۔

بغدادی نے گرفتاری سے بچنے کے لیے باردوی جیکٹ کا دھماکہ کر کے خود کو ہلاک کر دیا۔ اس دھماکے میں بغدادی کے ساتھ موجود دو بچے بھی ہلاک ہو گئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ بچوں کی عمریں 12 سال سے کم تھیں۔

نائب صدر پینس نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانین واقعی ایک ہیرو ہے۔ وہ اس کارروائی میں زخمی بھی ہوا لیکن اس نے اپنی ڈیوٹی نبھائی۔

Tags: DaeshDialogue PakistanISISREAL DONALD TRUMPTrumpWashington
Previous Post

حراستی مراکز میں ایک ہزار لوگ موجود ہیں، اٹارنی جنرل

Next Post

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکار ہے

Next Post
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکار ہے

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکار ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی انکشافات سے بھرپور ویڈیو جاری کردی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی انکشافات سے بھرپور ویڈیو جاری کردی

6 months ago
لاہور: دلبرداشتہ محنت کش نے اپنی ریڑھی جلادی

لاہور: دلبرداشتہ محنت کش نے اپنی ریڑھی جلادی

5 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ