پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے انتہائی اہم فیصلہ

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
May 24, 2022
in خبریں, شہری صحافت
0
حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے انتہائی اہم فیصلہ
8
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا، جس کی حمایت و تائید اتحادی جماعتوں نے بھی کردی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکا جائے گا اور ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا، ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا۔

فیصلہ کیا گیاکہ عوام کی حفاظت اور تحفظ یقینی بنایا جائیگا، امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی، کسی قسم کے تشدد یا اشتعال انگیزی پرقانون حرکت میں آئے گا۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہےکہ  دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد ہوگا اور مفاد عامہ کیلئے تمام راستے کھلے رکھیں گے۔

اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسے ہتھکنڈے معیشت کو تباہ کرنے کےمترادف ہیں۔

?>
Previous Post

اسکولوں میں 60 روز کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

کراچی میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی گرفتار

Next Post
پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے امتحان میں نقل کرتے پکڑا گیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی گرفتار




Polls

کیا بجٹ 2022 عوام دوست بجٹ ہوگا؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    107 shares
    Share 43 Tweet 27
  • ’’رسی جل گئی پر بل نہیں گیا‘‘ سشمیتا سین کی شرمناک ویڈیو وائرل

    18 shares
    Share 7 Tweet 5
  • امتحان ختم ہونے کی پارٹی کرنے والے طالب علموں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 20 ہلاک

    15 shares
    Share 6 Tweet 4
  • سجل نے سابق شوہر احد کو سبق سکھانے کی ٹھان لی؟ اقدام پر مداح حیران

    13 shares
    Share 5 Tweet 3
  • عائشہ عمر اور احسن خان کی شرمناک ویڈیو دیکھ کر عوام پھٹ پڑے

    11 shares
    Share 4 Tweet 3

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے 2 اہلکار شہید
عیسیٰ خان
  • بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ