Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز شہری صحافت

جنوبی وزیرستان، بلوچستان میں شہید پاک فوج کے4جوان آبائی گاؤں میں سپرد خاک

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
February 20, 2021
in شہری صحافت
0
جنوبی وزیرستان، بلوچستان میں شہید پاک فوج کے4جوان آبائی گاؤں میں سپرد خاک
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فا ئرنگ اور بلوچستان میں بم دھما کے سے شہید چار شہداء کی نمازہ جنازہ ادا کر کے فوجی اعزاز کیساتھ آبائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

جنوبی وزیر ستان کی سراروغہ چیک پوسٹ پردہشتگروں کی فائرنگ سے شہید 5 جوانوں میں سے تین کا تعلق ضلع کرک سے تھا کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہیں۔ شہر یار خٹک کی نمازہ جنازہ منزینی بانڈہ ،شاہد انور کی محبتی کلہ اور شہزاد حسن کی نمازہ جنازہ صابر اباد میں ادا کر کے فو جی اعزاز کیساتھ سپر دخاک کیا گیا جبکہ بلو چستان میں بم دھما کے میں شہید افرسیاب خٹک کی نمازہ جنازہ بھی ابائی گاوں گڈی خیل میں ادا کی گئی۔

پاک ارمی کے چاک و چو بند دستے نے سلامی دی نمازہ جنازہ میں عوامی سما جی سیا سی خلقوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے مختلف دہشت گر دی کے واقعات میں ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے پانچ سپاہیوں نے وطن پر جان نچاور کر دی۔ جن میں احمد اباد کے رہائشی شمس الر حمن بھی شامل ہے۔

Tags: BlastFIiringWaziristan
Previous Post

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

Next Post

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Next Post
پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

توہین آمیز بیان پر شدید تنقید کے بعد فرانسیسی صدر نے عربی میں ٹوئٹ کردیا

توہین آمیز بیان پر شدید تنقید کے بعد فرانسیسی صدر نے عربی میں ٹوئٹ کردیا

4 months ago
گیارہ سالہ لڑکے نے اپنے باپ سے ہی 10 کروڑ کا بھتہ مانگ لیا

گیارہ سالہ لڑکے نے اپنے باپ سے ہی 10 کروڑ کا بھتہ مانگ لیا

4 weeks ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سینیٹر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اگر وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لے سکے تو کابینہ فارغ ہوجائے گی، شیخ رشید

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارتی لڑکی عائشہ کے خودکشی کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پی ایس ایل 6 ملتوی کردیا گیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ