پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا، متعدد مسافر زخمی

عیسیٰ خان by عیسیٰ خان
January 18, 2022
in خبریں, شہری صحافت
0
تیز گام ایکسپریس میں دھماکہ، جانبحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی
1
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلوچستان کے شہر سبی میں جعفر ایکسپریسس کے قریب دھماکے کے باعث متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکہ خیز مواد ریلوے ٹریک کے نزدیک نصب تھا جبکہ ریسکیو حکام کے مطابق پانچ مسافروں کو سول اسپتال سبی منتقل کر دیا گیا۔

دھماکے کے باعث ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی آنے والی جعفر ایکسپریس کی انجن سمیت چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تھیں، یہ واقع کوئٹہ سبی سیکشن پر مشکاف اور پیروکنری کے درمیان ٹریک کے قریب بارودی مواد پھٹنے سے پیش آیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2مسافر معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد موقع پر فراہم کر دی گئی۔

ریلیف ٹرین سبی سے روانہ کردی گئی ہے تاکہ ریلیف کا کام تیزی سے مکمل کرکے ٹریک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مشکاف ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ٹرین مسافروں کو فوری طور پر ریلیف فراہم کیا جائے اور زخمی مسافروں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولت دی جائے۔

?>
Previous Post

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

Next Post

ڈپٹی کمشنر ویسٹ کا تجازات کیخلاف آپریشن تیز

Next Post
ڈپٹی کمشنر ویسٹ کا تجازات کیخلاف آپریشن تیز

ڈپٹی کمشنر ویسٹ کا تجازات کیخلاف آپریشن تیز




Polls

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    10 shares
    Share 4 Tweet 3
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی دھماکے میں اہم پیشرفت

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کی تضحیک، طلبہ تنظیموں کا شدید ردعمل

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • عمران خان کی دستخط شدہ شرٹ کے 6 کروڑ لگ گئے، بیچوں گا نہیں، ابوبکر

    4 shares
    Share 2 Tweet 1

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان
عیسیٰ خان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی گونج سنائی دینے لگی

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ