Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

جاپانی وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات ، ترجمان پاک فوج

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
December 23, 2019
in خبریں
0
دہشت گردی کو بطور قوم شکت دی، سپہ سالار
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: جاپانی وزیر اعظم کے خصوصی مشیربرائے امور خارجہ سونورو کونتورونے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ سونورو کونتورو نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات  بھی کی جس میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کے صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات  کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ  بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں خطے میں امن اور سیکورٹی ک وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا جبکہ جاپانی وزیراعظم کے مشیر نے خطے میں پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کیا

Tags: army chiefDialogue PakistanJapaniNEWS UPDATESpak armyPakistan
Previous Post

معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کو ترکی میں اعلیٰ ثقافتی اعزاز سے نواز دیا گیا

Next Post

سپورٹس سٹی کرپشن کیس: نیب نے احسن اقبال کو گرفتار کر لیا

Next Post
سپورٹس سٹی منصوبے سے کوئی تعلق نہیں، احسن اقبال

سپورٹس سٹی کرپشن کیس: نیب نے احسن اقبال کو گرفتار کر لیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

فیصل آباد میں صفائی بریگیڈ کے چرچے

فیصل آباد میں صفائی بریگیڈ کے چرچے

1 year ago
نوجوان نے آسمان پر بستر لگاکر سب کو حیران کردیا

نوجوان نے آسمان پر بستر لگاکر سب کو حیران کردیا

5 months ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان سے بھیجی گئی 1.5 ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑلی گئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع چترال میں نوجوانوں نے خونخوار جانور کی جان بچالی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سلطان نے قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ جیت لیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ