Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home مزید دلچسپ و عجیب

بھارت میں کسانوں کی تحریک میں جواد احمد کے گانے نے دھوم مچادی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 12, 2021
in دلچسپ و عجیب
0
بھارت میں کسانوں کی تحریک میں جواد احمد کے گانے نے دھوم مچادی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی مسائل پر اپنی آواز اٹھانے والے پاکستانی گلوکار جواد احمد کا کسانوں کے لیے گایا جانے والا گانا بھارت میں کسانوں کی تحریک کا حصہ بن گیا۔

جواد احمد کا کسانوں کے حقوق کے لیے گایا گیا گانا ’کسانا‘ ناصرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی دھوم مچا رہا ہے۔

گلوکار نے گانے ‘کسانا’ کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی اور لکھا کہ ‘یہ گانا کسانوں کے لیے ایک انقلابی گانا ہے تاکہ وہ اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کو آگے بڑھا سکیں’۔

بھارت میں مودی سرکار کی زراعت دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک کی وجہ سے اس گانے کو بھارت میں بھی خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی سرحد پر بھارتی پنجاب اور ہریانہ سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کسان مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔

بھارتی کسانوں کو خوف ہے کہ نئے زرعی قوانین کے ذریعے سے انہیں کارپوریٹ سیکٹر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے گا۔

Tags: IndiaJawad Ahmed
Previous Post

احمد فراز کے مداح آج ان کی 89 ویں سالگرہ منارہے ہیں

Next Post

کرک: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

Next Post
کرک: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کرک: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

کراچی میں سبزیوں کے نرخ آسمان پر، ٹماٹر کی ٹرپل سنچری

کراچی میں سبزیوں کے نرخ آسمان پر، ٹماٹر کی ٹرپل سنچری

1 year ago
سکھر میں کورونا کے مزید 11کیسزرپورٹ، ملک میں مجموعی تعداد 105 ہوگئی

کراچی: وزیر اعلی سندھ نے گرین لائن منصوبے کو مسائل کی وجہ قرار دے دیا

5 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ