پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home دنیا

برطانیہ میں اسلام تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا

برطانیہ میں سب سے تیز پھیلنے والا مذہب اسلام:رپورٹ

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
November 30, 2022
in دنیا
0
برطانیہ میں اسلام تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا
8
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن : برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 31 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک بھر 2021 میں کی گئی مردم شماری کے اعداد و شمار جاری کردیئے جس میں دلچسپ اور حیران کن انکشافات ہوئے ہیں۔

مذہب کا سوال 2001 میں برطانیہ کی مردم شماری میں شامل کیا گیا تھا جس کا جواب دینا لازمی نہیں تھا تاہم 94 فیصد لوگوں نے جواب دیا۔

جواب دہندگان نے دیا تقریباً 27.5 ملین افراد نے خود کو عیسائی کہا جو کُل آبادی کا 42 فیصد بنتا ہے۔ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ عیسائیوں کی آبادی ملک کی کُل آبادی کے نصف سے بھی کم رہ گئی یعنی عیسائیوں کی تعداد میں 13 فیصد کمی آئی تاہم اب بھی برطانیہ میں سب سے زیادہ افراد کا مذہب عیسائیت ہی ہے۔

دوسرے نمبر پر لادین ہیں یعنی جنھوں نے کسی مذہب کو اختیار نہیں کیا۔ ان کی تعداد 22.2 ملین ہوگئی جو کُل آبادی کا 37 فیصد بنتے ہیں۔3.9 ملین افراد نے اپنا مذہب اسلام بتایا جو آبادی کا 6.5 فیصد ہے۔

اس سے قبل برطانیہ میں مسلمانوں کی آبادی شرح 4.9 فیصد تھی اس طرح اسلام سب سے تیزی سے پھیلنے والے مذہب کے طور پر سامنے آیا۔

برطانیہ میں ہندوؤں کی تعداد دس لاکھ، سکھ 5 لاکھ 24 ہزار، بدھ مت کے ماننے والوں 2 لاکھ 73 ہزار اور یہودیوں کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار ہے۔سفید فاموں کے بعد دوسرا سب سے زیادہ عام نسلی گروہ “ایشیائی، ایشین برٹش یا ایشین ویلش” تھا جو 7.5 فیصد سے بڑھ کر 9.3 فیصد ہوگئے۔

انگلینڈ اور ویلز میں مارچ 2021 کی مردم شماری کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلی بار آدھی سے بھی کم تعداد نے خود کو عیسائی بتایا۔

?>
Previous Post

بھارتی فلم ’’دی کشمیر فائلز‘‘بیہودہ پروپیگنڈا قرار

Next Post

روس نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات ملتوی کردیے

Next Post
روس   نے امریکہ کے ساتھ جوہری  مذاکرات ملتوی کردیے

روس نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات ملتوی کردیے




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • پریتی زنٹا آج  48 برس کی ہو گئیں

    پریتی زنٹا آج 48 برس کی ہو گئیں

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • سال 2023 میں حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

    22 shares
    Share 9 Tweet 6
  • شیخ رشید گرفتار , بھتیجے نے بھی تصدیق کر دی

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • وزیراعظم نے 7 فروری کو اے پی سی بلا لی, عمران کو بھی دعوت ارسال

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    173 shares
    Share 69 Tweet 43

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کون ہیں؟
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ