Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خصوصیت

برطانوی حکومت نے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
July 18, 2020
in خصوصیت
0
دورہ انگلینڈ، کرکٹ کے لئے انگلینڈ محفوظ ملک قرار
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: پاک انگلینڈ سیریز سے قبل برطانوی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تماشائیوں کو اسٹیڈیم کا رخ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  برطانوی حکومت  نے کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی  کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاک انگلینڈ سیریز سے قبل  شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔

  جولائی 26 اور 27 کو سرے  اور مڈل سیکس  کے دوستانہ کاؤنٹی میچز میں شائقین کی کم تعداد کو اسٹیڈیم آنے دیا جائے گا۔

اس حوالے سے انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق آزمائشی طور پر رواں ماہ سے شائقین کی محدود تعداد کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے گی۔

رواں ماہ کے آخر میں 26 اور 27 جولائی کو سرے بمقابلہ مڈل سیکس دوستانہ کاؤنٹی میچز میں شائقین کی کم تعداد کو اسٹیڈیم آنے دیا جائے گا۔

انگلش کرکٹ بورڈ نے حکومت کی جانب سے شائقین کی اسٹیڈیم واپسی کی اجازت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی محفوظ واپسی کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈم میں آنے کی اجازت مل جائے گی۔

Tags: Britian GovernmentCricket fansDialogue PakistanStadium
Previous Post

چین میں دو ننھے بچوں نے کھلونا گاڑی سڑک پر دوڑا دی، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

Next Post

آج دنیا بھر میں منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے

Next Post
آج دنیا بھر میں منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

ڈینیل پرل قتل کیس: ملزم احمد عمر شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل، تین ملزمان بری

سندھ حکومت نے ڈینیل پرل قتل کی سماعت جلد کرنے کی درخواست دائر

9 months ago
پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب

پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب

1 year ago

مقبول خبریں

  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • شاعر اہلبیت اور بین الاقوامی شاعر ریحان اعظمی اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ