Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک گرے لسٹ میں رکھنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
October 24, 2020
in خبریں
0
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کے لئے بڑی خبر کی امید
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو فروری تک گرے لسٹ میں رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

صدر ایف اے ٹی ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل رہے گا، پاکستان کا نام گرے لسٹ میں فروری 2021 تک رہے گا۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس پیرس میں ہوا، جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر کامیابی سے عمل درآمد کیا ہے، پاکستان کو باقی 6 نکات پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔

صدر فٹیف نے کہا کہ اگلے اجلاس سے پہلے دیکھیں گے کہ پاکستان ان نکات پر مؤثر طریقے سے عملدرآمد کررہا ہے یا نہیں، جب پاکستان تمام 27 نکات پر عمل درآمد یقینی بنا لے گا تب ایک ٹیم پاکستان کا دروہ کرے گی۔

صدر فیٹف نے کہا کہ پاکستان کے دورے کا مقصد زمینی حقائق کا جائزہ لینا ہوگا۔

صدرفیٹف نے کہا کہ پاکستان کانام دہشتگردی کی فناننسنگ سےمتعلق ہائی رسک والےممالک میں ہے،ایف اے ٹی ایف کے قوانین تمام ممالک کےلیے یکساں ہیں،پاکستان کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جارہا۔

صدر ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کا اگلا اجلاس فروری میں ہوگا۔

ایف اے ٹی ایف کی  ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی اور نکات پر عملدرآمد کا جائزہ لے گی،ٹیم کی رپورٹ پر پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔

Tags: FATFGrey ListPakistan
Previous Post

پاکستان کی پہلی گولڈ میڈلسٹ تائیکوانڈو چیمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں

Next Post

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، نواز شریف کا خطاب متوقع

Next Post
مزید خاموش نہیں رہ سکتا، عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات ہم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، نواز شریف کا خطاب متوقع

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

حریم شاہ کی ایک اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حریم شاہ کو مزہبی تعلیم دلائی،لیکن طرز زندگی پر اس کے اساتذہ بھی شرمندہ ہیں، والد حریم شاہ

1 year ago
jobs

پاکستان نے ورلڈ بینک کی رینکنگ میں بہتری کی رتاریخ رقم کردی، وزیراعظم

1 year ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ